لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔

By Web Editor on June 18, 2018
لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***