yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز عام شہری نہیں

Web Editor June 18, 2018June 18, 2018 1 min read
Maryam nawaz is not a common citizen
Share this:

لاہور: مریم نواز عام شہری نہیں . پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا اعزاز پانے والے میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور پانچ مرتبہ وزیر اعلی پنجاب کا عہدہ رکھنے والے میاں شہباز شریف کی بھتیجی ہیں . دادا کا شمار ملک کے امیر اور معزز افراد میں ہوتا ہے.

Maryam nawaz is not a common citizenدولت شہرت اقتدار خدا نے بے حساب دے رکھا ہے لیکن مریم نواز کی سوشل میڈیا پر سرگرمیاں دیکھ کر لگتا ہے جیسے کسی میٹرک پاس لڑکی نے نیا نیا سمارٹ فون خریدا ہو. سیلفیاں بنا بنا کرسوشل میڈیاپر ڈال رہی ہو. سیلفیاں اور ٹویٹس سے سوشل میڈیا کی توجہ درکار ہو . جنرل مشرف نے سعودی عرب ملک بدر کر دیا . برسوں جدہ رہنے کا موقع ملا . سینکڑوں عمرے اور حاضریاں نصیب ہوئیں لیکن کبھی یہ حرکتیں دیکھنے میں نہیں اآئیں جن کا مریم اب شکار ہیں .ان کی چھوٹی بہن غالبا اسما نام ہے، نہ اس کو ایسا کرتے دیکھا اور نہ چچا شہباز کی صاحبزادیوں نے سوشل میڈیا کو مشغلہ بنا یا.مریم نواز کی بھی ماضی میں کسی نے شکل نہیں دیکھی تھی.سوشل میڈیا تب بھی موجود تھا شاید تب استعمال کرنا نہ آتا ہو گا.مریم نواز کے والدین انہیں وزیر اعظم بنانے کا خواب سجائے بیٹھے ہیں . مریم نواز غیر سنجیدہ ٹین ایجر سوشل میڈیا گرل بننے سے گریز کریں . ریحام خان اور تہمینہ درانی بھی حیران ہیں .یاد رہے کہ میاں شہباز شریف کےتہمینہ درانی سے نکاح کی خبر شریف فیملی کے لئے ہزیمت کا باعث تھی .

نواز بھائی کلثوم بھابھی سکتہ میں ا ٓگئے کہ اس خبر کے بریک ہونے سےسیاست متاثر ہو سکتی ہے. مصطفی کھر کی مطلوبہ اور بیباک کتاب کی مصنفہ سے شادی سیاست پر منفی اثرات مرتب کرے گی وغیرہ .اس شادی کو سترہ سال ہو گئےلیکن تہمینہ درانی کو نواز فیملی نے دل سے قبول نہیں کیا جبکہ میاں شہباز اور تہمینہ کی محبت اس رشتے کو نبھا رہی ہے .شریف فیملی کا تہمینہ سے نا پسندیدگی کی وجوہات میں ایک وجہ تہمینہ کا لبرل انداز ہے .دوسری طرف ریحام خان ہے . اس پر بھی مغربیت کا لیبل چسپاں ہے . لیکن سوشل میڈیا پر جس قدر افسوسناک تنقید کا مریم نواز کو سامنا ہے، تہمینہ درانی اور ریحام خان کو بھی نہیں . اس کا سبب مریم کا وزیر اعظم ہائوس پر غیر ائنی تسلط اور میڈیا سیل کا سرکاری ناجائز استعمال ہے . دوسری عورتوں کو ہدف تنقید بنانا اسان لیکن خود کو تنقید سے بچانا مشکل ہوجاتا ہے .یحام خان نے عمرہ پر سیلفیاں بنا بنا کر خان کو بھی بدنام کردیا . ریحام کی مجبوری شہرت تھی اور خان سے شادی کا مقصد بھی سیاسی شہرت کا حصول تھا جو اس نے حاصل کر لی . مریم نواز کی کوئ سیلفی ان کے شوہر کے ساتھ نہیں دیکھی.

تہمینہ درانی اور ریحام خان بھی مریم نواز سے متعلق سوالات اٹھا سکتی ہیں .تہمینہ اور ریحام گھر کی بھیدی ہیں . میاں بیوی لباس ہوتے ہیں اور بہو سسرال کی چادر ہوتی ہے..سسرال کے سر سے چادر اتار لی جائے یاشوہرکا لباس تو معاملات شرمناک صورتحال اختیار کرنے کا اندیشہ ہوتا ہے. ریحام خان مسلم لیگ نون کے لئے اہم اور تہمینہ درانی تحریک انصاف کے لئے اہم ترین مہرہ ہیں . وزیر اعظم ہائوس خواتین چلا رہی ہیں . اہوزیشن سے بھی عورتوں نے سیاست کھیلنا شروع کر دی تو حکومت کو سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنا پڑے گی . ذرائع کاکہنا ہے کہ میاں محمدنواز شریف کے کیمپ میں تہمینہ درانی کا زیادہ خوف پایا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے بے باکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ نہ صرف ادیب ہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ ایک مصنفہ بھی ہیں،حقائق تلخ ہوتے ہیں مگر تاریخ کا حصہ ضرور بنیں گے . تہمینہ درانی اپنی جیٹھانی بیگم کلثوم نواز کی فیملی سیاست سے خائف ہیں . ان کے سسر مرحوم کی وراثت کی غیر منصفانہ تقسیم بھی تہمینہ کو گراں گزرتی ہے اور وہ نہیں چاہتیں کہ ان کے شوہر اپنے بھائی صاحب اور بچوں کو بچانے کے لئے جھوٹ بولیں . دادا کا تمام جائیداد بڑے پوتے حسین نواز کے نام کرنا ، نواز شریف اور ان کی اولاد کو شہباز شریف اور ان کے بیٹوں پر ترجیح دینے جیسے نکات تہمینہ درانی کی کتاب کی تاریخ بننے کا خدشہ موجود ہے. ریحام خان کی عمران خان سے شادی پر مریم میڈیا سیل سے جو لعن طعن موصول ہوتی رہی اس کو نظر انداز کیا ہوتا تو اج ریحام مریم کی ٹیم میں شامل ہوتی . یہ تین عورتیں اپنی الگ الگ سیاسی کہانیاں لئے الگ الگ انداز سےسیاست کر رہی ہیں . سیاست کی دنیا میں تینوں اہم کردار ہیں.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA 120 sub-election; Registration of papers nomination of Kalsum Nawaz and Yasmin Rashid
Previous Post لندن : ایک مشکوک شخص سیکوٹی اورانتﻇامیہ کو چکمہ دے کر بیگم کلثوم نواز کے کمرے میی, ویڈیو دیکھیں
Next Post بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے
The child born with teeth in India surprised everyone including doctors

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.