yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

Web Editor June 15, 2018 1 min read
Former member of Punjab Assembly Shoaib Siddiqui's offshore company came out
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف Former member of Punjab Assembly Shoaib Siddiqui's offshore company came outشور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیا میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب صدیقی مذکورہ ملائیشیں کمپنی کے چار ڈائریکٹروں میں سے ایک ڈائریکٹر ہیں اور کمپنی کے سب سے بڑی شیئر ہولڈر ہیں جسے انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا جبکہ اس حوالے سے شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملائیشیاء میں آف شور کمپنی بنائی تھی لیکن کمپنی میں کوئی کاروبار نہیں کیا اور نہ ہی پیسے کی کوئی ٹرانزکشن کی ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اس کمپنی کی تمام تفصیلات انکم ٹیکس ریٹر ن میں ظاہر کررکھا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ کمپنی بند کر کے پاکستان آگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan abused me in the case of Reham Khan, leader PPP, Nabil Gabol
Previous Post عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی، رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول
Next Post این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی
NA 130 was the only constituency of Lahore where Tehreek-e-Insaf candidate won the general elections in 2013

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.