yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا بی بی پاکدامن میں حضرت علی علیہ السلام کی صاحبزادی کی قبر بھی ہے؟

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Is there tomb of Hazrat Ali A.S daughter in Bibi Pak Daman?
Share this:

لاہور: پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی روحانی اہمیت ہے لیکن کیا اس کے کوئی نفسیاتی پہلو بھی ہے۔ تین قسطوں پر مشتمل سیریز کے آخری حصے میں نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ پہنچے لاہور میں بی بی پاک دامن کے دربار جہاں روزانہ ہزاروں لوگ اپنے جسمانی اور روحانی مسائل کے حل کے لیے منتیں چڑھانے آتے ہیں اور جاننے کی کوشش کہ کیا اس عمل میں انسانی نفسیات بھی کارفرما ہوتی ہے۔منصور رضا شیرازی درباروں، پیروں فقیروں کو ماننے والوں میں سے ہیں۔ چند برس قبل جب روزگار کی غرض سے لاہور آئے سب بڑے درباروں پر حاضری دی۔ گڑھی شاہو کے علاقے میں واقع بی بی پاک دامن کے دربار پر پہنچے تو وہاں ایک دیرینہ منت مان ڈالی۔انہیں نرینہ اولاد کی خواہش تھی۔ چار ماہ قبل ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ منصور کا عقیدہ مزید پختہ ہو گیا۔اب اس دربار پر زیادہ باقاعدگی سے آتے ہیں۔ لاہور ریلوے سٹیشن سے شِملا پہاڑی کی جانب آتے ہوئے ایمریس روڈ پر ذرا ہٹ کے قدیم لاہور شہر کی پیچیدہ سی گلیوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔انہی پُر رونق گلیوں کے بیچ سے گزرتے وہ شام کے وقت بی بی پاک دامن کے باہر پہنچتے ہیں، ایک دکان سے نذرانے کی مٹھائی خریدتے ہیں اور دربار کے احاطے میں داخل ہونے سے پہلے جھُک کر سلام کرتے ہیں۔ہمارا تو عقیدہ ہے اس در پر، کیونکہ یہ حضرت علی علیہ اسلام کی بیٹی کا در ہے۔ ادھر سے نہیں تو پھر کس در سے ملے گا ہمیں۔ ساری کائنات ان ہی کے صدقے کھا رہی ہے۔

‘اس دربار کی جانب ان کی کسی نے رہنمائی نہیں کی۔ وہ اس سے قبل بھی کسی اور غرض سے بھی یہاں آتے رہے ہیں۔ “مجھے نوکری نہیں مل رہی تھی اور یہاں دعا مانگنے سے مجھے نوکری بھی اچھی ملی ہے۔”بی بی پاک دامن تمام مسالک کے لیے متبرک مقام تصور کیا جاتا ہے۔ تاثر یہ ہے کہ یہاں چھ مقدس بیبیوں کی قبریں واقع ہیں۔ وہ بیبیاں کون ہیں اس کا کوئی مستند تاریخی حوالہ نہیں ملتا۔یہاں موجود مقامی لوگوں کا خیال ہے کہ چھ قبروں میں سے بی بی حج نامی کتبے والی قبر دراصل مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی کی صابزادی حضرت رکیہ کی ہے۔ تاہم اس دعوے اور اس سے جڑی روایت کہ وہ واقعہ کربلا کے بعد یہاں کیسے پہنچیں اور ان کی وفات کیسے ہوئی، اس کی تصدیق کے لیے کوئی تاریخی حوالہ نہیں ملتا۔بی بی پاک دامن کے حوالے سے یہ بھی مشہور ہے کہ لاہور ہی میں دفن گیارہویں صدی کے صوفی داتا گنج بخش بھی یہاں فاتحہ پڑھنے آتے تھے۔ بی بی پاک دامن پر حاضری دینے والے زائرین میں قدرتی طور پر خواتین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔منصور شیرازی کی طرح ہر ایک کے مختلف مسائل ہوتے ہیں۔ دربار پر کام کرنے والے بشیر سائیں مجاور کہتے ہیں خواتین کی منتیں بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی بھی ہوتی ہیں۔

چار دیواری کے اندر ایک کونے میں پڑے تیل کے دیے صاف کرتے ہوئے بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں وہ کہتے ہیں ’کئی تو آ کر یہ شکایت بھی کرتی ہیں کہ ان کے خاوند ان کی بات نہیں مانتے یا انہیں پیسے نہیں دیتے۔‘ پھر وہ ہنس دیتے ہیں۔منتیں ماننے کے کئی طریقے ہیں۔ بی بی پاک دامن میں ان میں زیادہ تر نظر آتے ہیں۔ بشیر سائیں کہتے ہیں دربار پر پڑے دیوں میں پہلے سرسوں کا تیل ڈالا جاتا ہے۔ “جب منت پوری ہو جائے تو لوگ پھر دیسی گھی لا کر ڈالتے ہیں۔”ساتھ ہی چند کتبے نصب ہیں۔ ان کی آہنی جالی کے ساتھ سیکنڑوں چھوٹے بڑے تالے لگے نظر آتے ہیں۔ بسیر سائیں کہتے ہیں یہ زیادہ تر خواتین لگا جاتی ہیں۔ ’منت مانتے وقت تالا لگایا جاتا ہے، جب پوری ہو جائے تو آ کر کھولنا ہوتا ہے۔‘مرکزی قبروں کے درمیان بنے ایک چوبارے پر سٹیل کے پیالوں میں نمک اور جلی اگر بتیوں کی خاک رکھی ہوتی ہے۔ آنے جانے والا ہر شخص یہ ساتھ لے جاتا ہے یا چکھتا ضرور ہے۔ عمومی تاثر ہے کہ اس سے بیماریوں سے شفا ملتی ہے۔یہ بات کس حد تک درست ہے؟ یہاں کی طرح درباروں پر آ کر صحت کی دعا مانگنے والے کئی افراد دعوٰی کرتے ہیں کہ انہیں یہاں آ کر دعا کرنے سے شفا ملتی ہے۔ کیا یہی وجہ ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ یہاں مُڑ مُڑ کر آتے ہیں؟پروفیسر ڈاکٹر فرح ملک پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ اطلاقی نفسیات کی ڈائریکٹر ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس رجحان کی وضاحت علمِ نفسیات کے ذریعے با آسانی کی جا سکتی ہے۔ اس کو ممکنات کے قانون سے واضح کیا جا سکتا ہے۔”یہ محض اتفاق ہے۔ آپ نے ایک دیا مانگی جو آپ گھر پر کھڑے ہو کر بھی کر سکتے تھے مگر اس وقت آپ نے دربار کر کھڑے ہو کر مانگی۔ بعد میں آپ نے وہ دعا نہیں مانگی، جب وہ پوری ہو گئی تو آپ کو یہ یقین ہو جاتا ہے کہ وہ دعا دربار پر مانگنے سے پوری ہوئی۔”ان کا کہنا تھا اس میں ممکنات کا پہلو عمل پیرا ہوتا ہے۔ فرض کیا سو لوگ دربار پر جا کر دعا مانگتے ہیں۔ ان میں سے پانچ کی دیا پوری ہو جاتی ہے۔ “اس کا مطلب ہے یہ ہونا ہی تھا۔ اب یہ اتفاق ہے کہ یہ لوگ اس وقت دربار پر کھڑے تھے۔”اور یہ انسانی تفسیات ہے کہ جس جگہ “اس کی دعا قبول ہو گی وہ اس کے لئے مقدس جگہ بن جائے گی۔ وہ اس کے لیے ایک وسیلہ بن جائے گا جہاں وہ اپنی ہر ضرورت کے لیے جا سکتا ہے۔

“اور یہ بات پھر پھیلتی چلی جاتی ہے۔ پروفیسر فرح ملک کا کہنا تھا کہ وہ پانچ لوگ جن کی دعائیں انہیں لگا کہ دربار پر کھڑے قبول ہوئی ہیں وہ اپنے اعتقاد کو پھر مزید سو لوگوں تک پہنچائیں گے۔”ان میں سے پھر پانچ کی پوری ہو جائیں گی جو اس کو سو مزید لوگوں تک پہنچائیں گے اور اس طرح یہ سلسلے چلتا رہے گا۔”ان کا مزید کہنا تھا کہ فرض کریں کہ ایک شخص بیمار ہے اور دوا کھا رہا ہے تاہم وہ کہتا ہے کہ اسے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ پھر وہ دربار وغیرہ پر جاتا ہے، دعا مانگتا ہے اور ٹھیک ہو جاتا ہے۔اس میں اکثر ہوتا یہ دوا اپنا اثر کر رہی ہوتی ہے تاہم انسان صبر کا دامن چھوڑ دیتا ہے۔ “ہو سکتا ہے دوا نے سات روز میں اثر کرنا ہو لیکن ہم پانچ دن میں اکتا گئے اور چھٹے روز دربار پر چلے گئے اور دعا مانگی، ساتویں روز ہم ٹھیک ہو گئے۔ تو ہمارا اعتقاد دوا پر نہیں، دربار پر ہو گا۔”اگر یہ انسانی نفسیات ہے تو یہ محتلف لوگوں میں مختلف کام کیوں کرتی ہے۔ پروفیسر ملک کہتی ہیں اس میں انفرادی شخصیات اور گھر سے ملنے والی تربیت کا عمل دخل ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مذہب نے بھی بیماری سے شفا کے حوالے سے دعا کی اہمیت کی جانب رہنمائی کی ہے۔ کئی آیات کا ذکر ملتا ہے جو اس زمانے میں جب دوائیں زیادہ نہیں ہوتی تھیں، تو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے پڑھنے کا کہا گیا۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر انسانی نفسیات ہے کہ وہ وسیلہ ڈھونڈتا ہے۔ اسے کسی بھی چیز پر یقین کرنے کے لیئے ایسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ ظاہری طور پر دیکھ سکے، چھو سکے، سن سکے یا پھر وہ کسی بھی صورت میں وہ اس کے سامنے ہو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The youngest made the world record.
Previous Post نوجوان نے مشکل ترین عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔۔
Next Post سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا
Sikh leader Sardar Chan Jag Singh's murderer was arrested, confessed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.