
ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات دیتے ہیں“۔
زیب خان نے لکھاکہ ” عورت فساد ہے ، اس میں کوئی شک نہیں“
ایک اور صارف نے لکھا کہ ”آپ کے خلاف جو ثبوت سکرین شاٹس کی شکل میں عمران خان کے پاس موجود ہیں۔ وہ بھی سامنے آ لینے دیں پھر آپکو خون ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ آپکا کونسا خون ہے، یہ سکرین شاٹس چیخ چیخ کے بتا دیں گے۔۔“
ایک اور صارف نے کچھ تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ” لوگ بدنام ہوگئے ہمیں بدنام کرتے کرتے‘۔













