yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل متنازع، شکایت درج کرا دی گئی

Web Editor June 13, 2018 1 min read
The controversy was filed before the movie "Sanja" release
Share this:

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی، فلم کے خلاف بھارتی سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔

The controversy was filed before the movie "Sanja" releaseہدایت کار راجکمار ہیرانی کی فلم ’سنجو‘ کے چرچے پورے بالی ووڈ میں جاری ہیں فلم کے ٹریلر ریلیز کے بعدسے ہی فلم پوری انڈسٹری میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے، تاہم ریلیز سے قبل ہی فلم ’سنجو‘متنازع بن گئی۔ بھارتی سماجی رہنما پریتھوی مہاسکے نے فلم کے ٹریلرمیں دکھائے گئے ایک سین پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کے خلاف سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔

ٹریلر میں دکھائے گئے ایک سین میں رنبیر کپور کو جیل کی کال کوٹھری میں بند دکھایا گیا ہے جہاں اچانک ٹوائلٹ میں پانی بھرجاتا ہے اور رنبیر کپور چیخ چیخ کر جیل حکام کو آوازیں دیتے ہیں لیکن کوئی بھی ان کی پکار نہیں سنتا۔ پریتھوی مہاسکے نےچیف سینٹرل بورڈ پرسون جوشی کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس سین کی وجہ سے بھارتی جیلوں اور جیل حکام کے بارےمیں غلط تاثر جائے گا۔ انہوں نےمزید لکھا کہ انہیں ملنے والی معلومات کے مطابق حکومت اور جیل حکام جیل میں بند قیدیوں کی دیکھ بھال میں کوئی کسر نہیں اٹھاتے ہم نے کبھی ایسا کوئی واقعہ نہیں سنا یہاں تک کہ اس سے قبل ریلیز ہونےوالی فلموں میں بھی ایسا کوئی سین نہیں دکھایاگیا۔

مہاسکے نے مزید لکھا اگر آپ اس سین کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیں گےتو ہمیں مجبوراً عدالت سے فلم کی ریلیز کے خلاف حکم امتناعی لینا پڑے گاجس کا مطلب ہے فلم مقررہ وقت پر ریلیز نہیں ہوسکے گی۔ واضح رہے کہ فلم’سنجو‘میں اداکار سنجے دت کی زندگی کے مختلف مراحل خاص طور پر ان کے جیل میں گزارے گئے دنوں کو فلمایاگیا ہے، فلم میں اداکار رنبیر کپور سنجے دت کا مرکزی کردار اداکررہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں اداکارپاریش راول، منیشا کوئرالہ، انوشکا شرما، دیا مرزا اورسونم کپور شامل ہیں فلم 29 جون کوریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kim Jong attended the US President's invitation to fill Washington's patrol
Previous Post کم جونگ اُن نے امریکی صدر کی دعوت پر دورۂ واشنگٹن کی ہامی بھر لی
Next Post خبر رساں ادارےنے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی
The news agency released a brief report

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.