yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ زارا شیخ کی گلوکاری اور ڈائریکشن میں قسمت آزمائی

Web Editor June 13, 2018 1 min read
Actress Zara Sheikh's fate in singing and directing
Share this:

لاہور: اداکار زارا شیخ نے گلوکاری اورڈائریکشن کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے، انھوں نے حال ہی میں بطورنعت خواں جہاں نعت ریکارڈ کروانے کے بعد اس کی ویڈیو ڈائریکٹ کی ہے۔اس حوالے سے زارا شیخ نے کہا کہ میرا فنی سفر فلمی دنیا سے شروع ہوا Actress Zara Sheikh's fate in singing and directingاورکیرئیرکی پہلی فلم نے ہی ایسی کامیابی حاصل کی کہ آج تک پرستارمجھے یاد رکھے ہوئے ہیں۔ فنی سفرکے دوران بہت سے اچھے کردارمیرے حصے میں آئے اورمستقبل میں بھی اچھوتے کردارکرتی دکھائی دونگی لیکن اس کے ساتھ میوزک کے شعبے سے بھی میری محبت بہت پرانی ہے۔ہمیشہ سے ہی اچھے میوزک نے متاثر کیا اورکبھی کبھارگنگناتی بھی تھی۔ میرے اس ٹیلنٹ کے بارے میں جب میوزک سے وابستہ اہم شخصیات کوپتہ چلا تو انھوں نے مجھے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے پر زوردیا۔ میں نے ایک گیت ریکارڈ بھی کیا تھا، جس کو بہت سراہا گیا لیکن پھر میں اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے میوزک سے دور ہو گئی لیکن اب دو سال کے وقفے کے بعد میں نے دوبارہ سے شوبز میں اپنا کام شروع کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ماہ رمضان کی مناسبت سے دونعتیں ریکارڈ کی تھیں، جن کی ویڈیو کی ڈائریکشن خود دیں جبکہ بطورڈائریکٹر بہت جلد کسی بڑے پروجیکٹ پرکام کرتی دکھائی دونگی۔انھوں نے کہا کہ میں ایک فنکارہ ہوں اورخود کوکسی ایک شعبے تک محدود نہیں رکھ سکتی۔ جہاں تک بات اداکاری کی ہے تووہ بھی ان دونوں شعبوں کے ساتھ جاری رہے گی۔ فلمی صنعت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے زارا شیخ نے کہا کہ پاکستان میں اچھی اورمعیاری فلمیں بننے کا رجحان توشروع ہوچکا ہے لیکن ابھی تک فلموں سے ڈرامائی انداز ختم نہیں کیا جاسکا، جس پرکام ہونا چاہیے۔ کیونکہ فلم اورٹی وی ڈرامہ میں ایک واضح فرق ہوتا ہے، جس کوسمجھنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The 6th Brotherhood of the Emperor Ghazal Mehdi Hassan today
Previous Post شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی
Next Post کونسا امیدوار کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟
Which candidate will contest the election from?

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.