راولپنڈی. (اصغر علی مبارک) تهانہ کینٹ کی حدود مین صدر بازار حیدر روڈ پر پنجاب پرووینشل کمپنی آپریٹو بینک لمیٹیڈ میں رات 2 بجے چور آئے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی
مدد سے بنک لوٹ کر فرار ہوگئے بینک منیجر کے مطابق چور 8 لاکھ روپے اور12کروڑ سونا لوٹ کر فرار ہو ئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ نےعملہ کے ساتھ موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی
چور نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی مدد سے بینک لوٹ کر فرار

