yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوٹ پہنے دوڑتے باڈی گارڈز کے حوالے سے ایک ناقابل یقین معلوماتی رپورٹ

Web Editor June 12, 2018 1 min read
An incredible information report regarding the wearing suits body guards
Share this:

سیول: دنیا کو ایک بار پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوٹ پہنے باڈی گارڈوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ان کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے An incredible information report regarding the wearing suits body guardsتھے لیکن یہ باڈی گارڈ صرف دیکھنے کی چیز نہیں ہیں، کیونکہ اگر معاملہ اس کے رہنما کی سکیورٹی کا ہو تو شمالی کوریا اس میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ تجزیہ نگار مائیکل میڈن کی ان پراسرار افراد کے بارے میں تحریر۔شمالی کوریا میں مسٹر کِم کے قریبی باڈی گارڈ ان کے گرد تین قطاریں بناتے ہیں۔ سنگاپور میں یہ ترتیب کچھ تبدیلی کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہے اور سب نگاہیں سیاہ سوٹوں میں ملبوس انہی افراد پر ٹکی ہیں۔کم جونگ ان کی لِموزین کے ساتھ دوڑنے والے گارڈ اور جو پیدل ان کے قریب رہتے ہیں ’سنٹرل پارٹی آفس #6‘ کا حصہ ہیں۔ ان کا انتخاب کورین پیپلز آرمی سے کیا جاتا ہے۔ بھرتی کے تقاٰضوں میں ایک ان کی قدامت ہے جو کہ تقریباً سپریم لیڈر جتنی ہی ہونی چاہیے اور اس کے علاوہ نظر میں کوئی کمزوری نہیں ہونی چاہیے۔ ان کے لیے نشانہ بازی اور مارشل آرٹ کا ماہر ہونا بھی ضروری ہے۔ آخر میں ان کے ماضی کو اچھی طرح پرکھا جاتا ہے اور دو نسلوں پیچھے تک معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔ جس مرکزی دفتر سے ان باڈی گارڈوں کا چناؤ ہوتا ہے اس میں زیادہ تر کِم خاندان کے لوگ یا شمالی کوریا کے دیگر اہم خاندانوں کے لوگ کام کرتے ہیں۔ باڈی گارڈ منتخب ہونے کے بعد انہیں تربیت کے سخت مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ باڈی گارڈ کم جونگ ان کے گرداس طرح گھیرا بناتے ہیں کہ انہیں تین سو ساٹھ کے زاویے میں سب نظر آئے۔ان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا میں یہ واحد گروپ ہے جو سپریم لیڈر کے قریب ہوتے ہوئے بھی لوڈ کی ہوئی بندوقیں لے کر چل سکتا ہے۔ لیکن ان کی اصل طاقت آٹومیٹک اسلحہ نہیں بلکہ مشاہدے کی طاقت ہے جس سے وہ اپنے لیڈر کے انتہائی قریب افراد اور ماحول پر نظر رکھتے ہیں۔ وہ کسی بھی خطرے سے اپنے ہاتھوں اور جسم کی طاقت سے نمٹ سکتے ہیں۔ اپنے والد کے مقابلے میں کم جونگ ان کے باڈی گارڈوں کی تعداد کم ہے۔ پیغام رسانی کا طریقہ کار وہی پرانا ہے۔ یہ لوگ مخصوص مواقع پر مخصوص بیج یا پنیں لگاتے ہیں اور پاس ورڈ اور کوڈ ورڈ استعمال کرتے ہیں۔ مرکزی دفتر(دی میں آفس آف ایڈجوٹنٹس) جہاں سے ان کا انتحاب ہوتا اس میں دو سو سے تین سو افراد کام کرتے ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ باڈی گارڈ ہیں اور بقیہ ڈرائیور یا تکنیکی عملہ ہے۔ کچھ باڈی گارڈوں کا کریئر بہت طویل ہوتا ہے لیکن زیادہ تر دس برس یہ کام کرتے ہیں۔

خوراک، شراب اور سگریٹ گارڈ کمانڈ مسٹر کم کے گرد دوسرا اور تیسرا حفاظتی حصار بناتے ہیں۔ یہ اس عمارت کو دیکھتے جس میں ان کا رہنما موجود ہوتا ہے۔ سفر کے دوران مسٹر کم کی خوراک، شراب اور سگریٹ سب ان کے پاس ہوتے ہیں۔ یہ مسٹر کم کے پاس جانے والی ہر کھانے پینے والی چیز کو پرکھتے ہیں۔ ایک میڈیکل ڈیپارٹمنٹ بھی گارڈ کمانڈ کا حصہ ہے جس کے کم سے کم دو اہلکار سنگاپور میں موجود ہیں۔ گارڈ کمانڈ کا دوسرا حصار ان کے باڈی گارڈوں کے بالکل باہر ہوتا ہے جبکہ تیسرا حصار ان کے ٹھہرنے کے مقام کے آدھ میل کے اندر اندر سڑکوں اور دیگر عمارتوں پر نظر رکھتا ہے۔ مسٹر کِم کے سنگاپور کے دورے کے دوران دیکھا گیا ہے کہ پیانگ یانگ سے تین طیارے آئے اور ان میں سے دو میں گارڈ کمانڈ کے اہلکار سوار تھے۔ مسٹر کم کے زیر استعمال آنے والے تمام کمپیوٹر اور ان کی دیگر کمیونیکیشن بھی انہی کی ذمہ داری ہے۔ کم جونگ ان کے دوڑتے ہوئے باڈی گارڈ یقیناً متاثرکن تصویر پیش کرتے ہیں لیکن سکیورٹی کے دیگر اور نظروں سے اوجھل پہلو دراصل کم خاندان کی بقا کو یقینی بنانے میں اصل کردار ادا کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kalsoom Nawaz disqualification
Previous Post کلثوم نواز کی نااہلی
Next Post جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے، مولانا فضل الرحمان
The only person who has Dinda in his hand is Maulana Fazlur Rahman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.