گوجرانوالہ: تحریک لبیک کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کرین پر چڑھ کر ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچا‘ شہری رک رک کر اسے دیکھتے اور حیران ہوتے رہے۔

گوجرانوالہ پی پی 57 سے امیدوار عمر سلیم گجر،
کرین پر جا کر الکیشن کمیشن میں کاغذات جمع کروا رہے ہیں pic.twitter.com/4jXigKuy8I
— Nadeem Raza Rizvi (@NadeemRizviReal) June 11, 2018








