yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری

Web Editor June 12, 2018June 12, 2018 1 min read
The great news for Sharif family from accountability court after Khawaja Harris leaving from NAB cases
Share this:

نیب ریفرنسزکیس نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت
The great news for Sharif family from accountability court after Khawaja Harris leaving from NAB casesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز میں نیا وکیل کرنے کے لیے نواز شریف کو 19 جون تک کی مہلت دے دی۔اسلام آباد احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، اس دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران نواز شریف کی جانب سے نئے وکیل کے لیے وقت مانگتے ہوئے کہا گیا کہ ’ میرے وکیل نے خود کو اس کیس سے الگ کیا ہے لہٰذا یہ میرا بنیادی حق ہے کہ میں اپنی مرضی کا نیا وکیل کروں‘۔نواز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ ’ خواجہ حارث کی جانب سے اس کیس کو مہارت سے پیش کیا گیا لیکن یہ میرے لیے آسان نہیں ہے کہ اس وقت میں دوسرے وکیل کو اس کیس میں مشغول کرسکوں‘۔اس پر جج محمد بشیر کی جانب سے نواز شریف کو مشورہ دیا گیا کہ وہ خواجہ حارث کو سپریم کورٹ کا تحریری حکم دکھائیں اور انہیں کیس کا دوبارہ حصہ بننے کے لیے راضی کریں۔بعد ازاں عدالت نے نواز شریف کو نیب ریفرنسز میں خواجہ حارث کو منانے یا نیا وکیل کرنے کے لیے 19 اپریل تک کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں وکیل خواجہ حارث، سابق وزیراعظم نواز شریف کی وکالت سے دستبردار ہوگئے تھے۔خواجہ حارث نے موقف اپنایا تھا کہ سپریم کورٹ نے ریفرنسز کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر روزانہ کی بنیادوں پر کرنے کا حکم دیا ہے اور میرے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ میں ہفتہ اور اتوار کو بھی عدالت میں پیش ہوسکوں۔انہوں نے موقف اپنایا تھا کہ جس دباؤ میں عدالت کام کر رہی ہے ایسے حالات میں اپنی وکالت جاری نہیں رکھ سکتے۔علاوہ ازیں عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں لیکن جس نے آئین توڑا اسے خوش آمدید کہا جارہا لیکن جس سے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اس کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جس نے پاکستان کی خدمت کی اس کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے اور وہ عدالتوں میں 100، 100 پیشیاں بھگت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف جب سے مقدمہ چل رہا ہے میں اور میری صاحبزادی مریم نواز 100 کے قریب پیشیاں بھگت چکی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر یہ مقدمہ چل رہا ہے۔شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں دائر نیب ریفرنسز میں نواز شریف کی وکالت سے دستبردار ہونے والے وکیل خواجہ حارث کے معاملے پر سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے خواجہ حارث نے جو باتیں کیں وہ درست ہیں اور میں ان سے متفق ہوں کیونکہ اس طرح کے حالات میں مقدمہ چلانا شفاف ٹرائل کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر منصفانہ ٹرائل ہے تو مجھے یہ حق ہے کہ میں اپنی مرضی کا وکیل کروں اور میری مرضی کا وکیل ہونا چاہیے، جس سے کوئی مجھے روک نہیں سکتا۔ای سی ایل میں نام ڈالنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ای سی ایل میں نام ڈالنا ہے تو ڈال دیں لیکن دوسری جانب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو ہرطرح کی رعایت دینے کی آج کل باتیں ہورہی ہے اور ’چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے کہا گیا کہ پرویز مشرف بالکل خوف زدہ نہ ہوں اور پاکستان آئیں‘۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس نے ملک کا آئین توڑا، ججز کو گرفتار کیا، پاکستان میں اندھیرے اور دہشت گردی کو لے کر آیا اسے خوش آمدید کہہ کر گلے لگایا جارہا جبکہ جس نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، پاکستان کی خدمت کی اور دہشت گردی ختم کی اس کا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف آج تک ایک پائی کی کک بیکس، کوئی کرپشن کا ثبوت بلکہ الزام تک نہیں ہے لیکن پھر بھی 100 پیشیاں بھگت چکا ہوں جبکہ جو لوگ کروڑوں اور اربوں روپے ہڑپ کیے ان کے خلاف کیسز 15 سال سے آگے نہیں بڑھ رہے۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایسے نام موجود ہیں، جنہوں نے کروڑوں روپے کھالیے لیکن ان کے خلاف مقدمات نہیں چل رہے جبکہ جس نے دن رات ایک کر کے پاکستان کے اندھیرے دور کیے وہ پیشیوں کا سامنا کر رہا ہے۔اس موقع پر نواز شریف سے چوہدری نثار کے معاملے پر سوال کیا گیا، تاہم انہوں نے اس بات کا جواب دینے سے گریز کیا۔اور گاڑی کی طرف چل دیئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission issued orders to amendments in the Punjab Bureaucracy conversion
Previous Post الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
Next Post پی ٹی آئی رہنما نے حیران کن انکشاف کردیا
The PTI leader revealed a surprise

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.