yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Ayesha ahad case hearing Chief Justice anger
Share this:

لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔

Ayesha ahad case hearing Chief Justice angerعائشہ احدمبینہ تشدد کیس میں حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے اور عائشہ احد سے نکاح کا انکار کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ دونوں فریقین کے دلائل سننا چاہتا ہوں۔ آپ دونوں میرے بیٹا اور بیٹی کی طرح ہیں،دونوں کہیں توثالث کا کردار ادا کر سکتا ہوں،میں اس معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دیتا ہوں۔ حمزہ شہباز کے وکیل کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن جے آئی ٹی نہیں بن سکتی۔جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھامیں بھی احترام سے ہی کہہ رہاہوں کہ اگر آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔وکیل زاہد حسن بخاری کا کہنا تھا کہ جو کہہ کر کرایا جائے وہ ادب نہیں ہوتا۔ عائشہ احد نے کہا کہ حمزہ شہباز3 لفظ کہہ دیں بات ختم ہو جائے گی ،چیف جسٹس نے کہا کہ امقدمہ ہو چکا ہے ،اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے ۔ عائشہ احد نے عدالت کو بتایا کہ میرا حمزہ شہبازسے 2010 میں نکاح ہوا،غلام حسین اورسرورنکاح کے گواہ ہیں،شادی کے بعد حمزہ مجھے مسلسل ذلیل کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Aamir Liaqat without any certificates issued certificates failed
Previous Post عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام
Next Post جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز
Trailer,releases,of,first,film,"Dhrak",of,Jaavavpur,Kapoor

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.