yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Scotland has threatened Pakistan
Share this:

ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، واحد ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

Scotland has threatened Pakistanاسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو واحد ون ڈے میں دلچسپ مقابلے میں 6 رنز سے شکست دے کر پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس سے اس نے منگل اور بدھ کو دو ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

372 رنز ہدف کے تعاقب میں جونی بیئر اسٹو کے لاٹھی چارج کی بدولت انگلینڈکو پہلی وکٹ سے 129 رنز کی بنیاد نصیب ہوئی، اس دوران جیسن روئے 34 رنز بناکر مارک ویٹ کی گیند پر ان کا ہی کیچ بن گئے، دوسرے اینڈ پر موجود جونی بیئر اسٹو نے ہارڈ ہٹنگ کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے صرف 59 بالز کا سہارا لیتے ہوئے 105 رنز بنائے، انھیں برنگٹن نے مونسی کی مدد سے قابو کیا، اس دوران انھوں نے 6 چھکے اور 12 چوکے جڑے۔

جوئے روٹ 29 رنز بناکر رن آئوٹ ہوگئے، کپتان ایون مورگن بھی صرف 20 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، وہ ایوانز کی گیند کی کوئیٹزر کا کیچ بنے، الیکس ہیلز نے برنگٹن کی گیند پر ایوانز کا کیچ بننے سے قبل 3 چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کی مدد سے 56 گیندوں پر 52 رنز بنائے، سام بلنگز (12) کو ویٹ نے کوئیٹزر کا کیچ بنایا، ڈیوڈ ویلی (7) ایوانز کا شکار بنے، کیچ کراس نے تھاما، معین علی 33 بالز پر 46 رنز بناکر لانگ آن پر مونسی کا کیچ بنے، کامیاب بولر ویٹ تھے۔

سیکنڈ لاسٹ اوور میں عادل (5) رن آئوٹ ہوئے، آخر میں مارک ووڈ (1)کو صفیان شریف نے ایل بی ڈبلیو کرکے انگلش اننگز کا 365 پر اختتام کردیا۔ اس سے قبل کالم میک لیوڈ کی شاندار ناقابل شکست سنچری نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ پر ان کے ریکارڈ مجموعے 371 تک پہنچایا، اس سے قبل اسکاٹش سائیڈ کا 50 اوورز کی کرکٹ میں سب سے بڑا مجموعہ 9 وکٹ پر 341 رنز تھا جوکہ اس نے نان ٹیسٹ نیشن کینیڈا کے خلاف چار برس قبل کرائسٹ چرچ میں اسکور کیا تھا۔ ۔ میک لیوڈ 140 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے۔

ٹاس انگلش کپتان ایون مورگن نے جیت کر میزبان سائیڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے چھوٹے گرائونڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تیز کھیلنے کی کوشش کی مگر 15 اوورز میں 107 رنز کے دوران اس کی یکے بعد دیگر دو وکٹیں گرگئیں، اوپنرز میتھیو کراس اور کپتان کائیل کوئیٹزر نے ٹیم کو 103 رنز کا اسٹینڈ فراہم کیا تاہم عادل رشید نے کوئیٹزر کو 58 رنز پر وکٹ کیپر سام بلنگز کا کیچ بنوا کر اپنی ٹیم کو خوشی منانے کا موقع فراہم کیا، اگلے اوور میں لیام پلنکٹ نے بھی بلنگز کے ہی تعاون سے دوسرے اوپنر کراس کو 48 رنز پر میدان بدر کیا۔

اب وکٹ پر میک لیوڈ اور برنگٹن یکجا ہوئے، دونوں نے مجموعے کو 200 تک پہنچایا ہی تھا کہ پلنکٹ نے برنگٹن کو پویلین واپس بھیج دیا، جوئے روٹ کا کیچ بننے سے قبل انھوں نے 39 رنز بنائے، میک لیوڈ کے قدم نہیں ڈگمگائے بلکہ انھوں نے جارج مونسی کے ساتھ اسکور بورڈ کو متحرک رکھا، ان دونوں کے درمیان چوتھی وکٹ کیلیے 107 رنز کی شراکت ہوئی، جس کا خاتمہ عادل رشید کے ہاتھوں ہوا، انھوں نے ووڈ کی مدد سے مونسی کو 55 رنز پر قابو کیا۔

آخری اوور میں مارک ووڈ نے ڈیلان بوج (11) کو بولڈ کرکے اسکاٹش ٹیم کی گرنے والی وکٹوں کی تعداد 5 کی تاہم میک لیوڈ کی کاوش کی بدولت میزبان سائیڈ 5 وکٹ پر ہی 371 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔

29 سالہ میک لیوڈ نے سنچری 70 بالز پر مکمل کی، یہ ان کی ٹاپ لیول پر ساتویں ایک روزہ سنچری ہے تاہم کسی بھی متحرک ٹیسٹ نیشن کے خلاف انھوں نے پہلی بار تھری فیگر اننگز کا کارانہ انجام دیا ہے، یہ انگلینڈ کے خلاف بھی کسی اسکاٹش بیٹسمین کی پہلی سنچری شمار ہوئی ہے، مجموعی طور پر انھوں نے 94 بالز کا سامنا کیا جن میں سے 16 کو چوکے اور 3 کو چھکے کیلیے بائونڈری کے باہر بھیجا۔ عادل رشید اور لیام پلنکٹ نے 2،2 وکٹیں لیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Talking to Nawaz Sharif and Khawaja Harris in the Accountability court, after abandonment NAB cases
Previous Post نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت میں نواز شریف اور خواجہ حارث کے درمیان گفتگو
Next Post چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟
Who is the PML N leader to be given a ticket against Chaudhry Nisar?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.