yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Shattering Kashmiris should shoot, the BJP chief of the BJP leader
Share this:

سری نگر: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دی جائے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض حکومت نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کےلیے کیمیائی Shattering Kashmiris should shoot, the BJP chief of the BJP leaderہتھیاروں سمیت ہر طرح کا اسلحہ استعمال کررہی ہے۔ بھارتی حکومت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے۔بی جے پی کے رکن اسمبلی اور بھارتی فوج کے سابق لیفیٹننٹ جنرل ’ڈی پی واتس‘ نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جارہے ہیں لیکن ان لوگوں کو تو گولی مار دینی چاہیے۔ مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ مفتی کی حکومت نے 10 ہزار لوگوں کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جن پر پتھراؤ کا الزام تھا۔گزشتہ روز بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی کہا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے 10 ہزار کشمیری نوجوانوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم بی جے پی کی مرکزی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے قومی انسانی حقوق کمیشن کو جمع کرائی گئی سفارش میں مقدمات ختم کرنے کی مخالفت کی ہےبھارتی فوج پرامن کشمیریوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنے کے لیے ان پر سیدھی فائرنگ کرتی ہے جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کا ہتھیار محض پتھر ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No one is convinced that children should be confronted before being born, Chief Justice
Previous Post کسی کوحق نہیں کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے مقروض کر دے، چیف جسٹس
Next Post ورلڈ کپ کے بعد لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے پر غور
Lionel Messi consider to leaving the international football after world cup

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.