yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Party tickets distribution in Punjab
Share this:

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی فیصلہ کرنے کے لئے پارٹی کی سینئر قیادت کو مشاورت کیلئے بلا لیا ہے۔

Party tickets distribution in Punjabمیڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری آج لاہورپہنچیں گے جہاں انہوں نے پنجاب کی انتخابی ٹکٹوں پر حتمی فیصلہ کے لئے پارٹی کی سینئر قیادت کو بھی مشاورت کیلئے بلالیا ہے اور مشاورت کے بعدپنجاب کی ٹکٹوں کااعلان کردیاجائےگا۔جبکہ دوسری جانب پیپلزپارٹی نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے انگلش بولنا لازمی شرط قرار دے دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہےکہ اسمبلی میں ایسی خواتین کو لایا جائے جنہیں انگلش اچھی طرح بولنا آتی ہے کیونکہ اس بارسابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی اسمبلی میں جائینگی اور اردو سمجھنے میں مشکل کا سامنا ہے ، اس لئے اسمبلی میں ایسی خواتین ہونی چاہئیں جو انگریزی میں مہارت ہو اوروہ بول سکیں تا کہ آصفہ بھٹو کو پتہ چل سکے کہ اسمبلی میں کیا کارروائی چل رہی ہے ۔واضح رہے کہ فریال تالپوراورآصفہ بھٹوبھی مخصوص نشست پرپیپلزپارٹی کی امیدوارہوں گی جبکہ ہیرسوہو اورنازبلوچ کوبھی مخصوص نشست ملے گی،ان کے علاوہ شہلارضاالیکشن بھی لڑیں گی اورمخصوص نشست کی امیدواربھی ہوں گی جبکہ روبینہ قائم خانی،شرمیلافاروقی،ارم خالدانگلش آتے ہوئے بھی مخصوص نشست سے محروم رہیں لیکن روبینہ قائم خانی کی والدہ کوصوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست ملے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court sent the bench comprising Khalid Javed Siddique case, Justice Asif Saeed Khosa
Previous Post سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا
Next Post حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی نہیں تھا
To commiting suicide was not a pakistani

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.