yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چاند رات اور عید کو عدالت لگے گی

Web Editor June 10, 2018 1 min read
It will take court in Eid and Moon night
Share this:

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس میں میڈیا ہاﺅسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کرلیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔

It will take court in Eid and Moon nightتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت کی،سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا ہاﺅسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کر لیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پیسے نہیں دے سکتے تو بینکوں سے قرض دلوا دیتے ہیں ،عید سے پہلے ان کے واجبات ادا ہونے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔جبکہ دوسری جانب سپریم کورٹ نے خدیجہ کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل جسٹس آصف سعیدکھوسہ بنچ کوبھجوادی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے خدیجہ کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف کیس کی سماعت کی ،طالبہ خدیجہ صدیقی اور ملزم شاہ حسین عدالت میں پیش ہوئے۔طالبہ خدیجہ نے روسٹرم میں آکر عدالت کو بتایاکہ میری کردارکشی کی جارہی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ مجھے انصاف فراہم کیاجائے،چیف جسٹس نے خدیجہ کے معاملے پرہائیکورٹ بارکی قراردادپراظہاربرہمی کیااور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ،اب کوئی بیان بازی نہیں ہو گی،چیف جسٹس نے ملزم کے والد سے استفسار کیا کہ آپ نے عدالت کیخلاف مہم کس طرح چلائی؟،اگرکسی وکیل کی بیٹی کےساتھ ایساہوتاتوکیاآپ کارویہ یہی ہوتا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل جسٹس آصف سعیدکھوسہ بنچ کوبھجوادی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attack on a distinguished Pakistani journalist from knife
Previous Post نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ
Next Post دوران پرواز طیارے میں پرندے کی بھی پرواز
During the flying flight of the birds also flying

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.