yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہ رمضان کے دوران 600 سے زائد افراد کو حرم شریف سے کیوں گرفتار کیا گیا؟

Web Editor June 10, 2018June 10, 2018 1 min read
Why more than 600 people were arrested from Harram Sharif during the month of Ramadan?
Share this:

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں منفی رجحانات کے انسداد کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران 605 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Why more than 600 people were arrested from Harram Sharif during the month of Ramadan?گرفتار شدگان حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں منفی رجحانات کو فروغ دے رہے تھے۔ سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے سربراہ طارق المالکی نے کہا کہ کمیٹی کے 110 اہلکار حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں متعین ہیں۔ یہ لوگ رمضان المبارک کے دوران 24 گھنٹے مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں۔ حرم شریف میں کسی بھی قسم کے منفی رجحان کے انسداد کےلئے فوری طور پر کارروائی کی جاتی ہے۔ حرم مکی شریف یا بیرونی صحنوں میں گدا گری کے علاوہ مروہ میں معتمرین کے بال کٹوانا یا قینچی فراہم کرنا، حرم میں نماز کےلئے جگہ مختص کرنا، زائرین حرم کو نماز کی جگہ فروخت کرنایا پھر حرم سے باہر جانے کی وجہ سے اپنی جگہ پر مصلی بچھادینا تاکہ کوئی دوسرا جگہ پر نہ بیٹھ جائے، یہ سب منفی رویئے ہیں جن کا انسداد ضروری ہے۔کمیٹی کے اہلکار حرم مکی شریف میں جہاں کہیں بھی جگہ مختص کرنے کےلئے مصلّٰی بچھا ہوا دیکھتے ہیں تو اسے ضبط کرلیتے ہیں۔ منفی رجحانات میں ملوث اگر غیر ملکی ہوگا تو اسے ترحیل شمیسی کے حوالے کیا جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The book of Raham Khan, the alarm for the society
Previous Post ریحام خان کی کتاب، سماج کےلیے خطرے کی گھنٹی
Next Post ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے
Emoji will also be able to save life now

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.