yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تاریخ میں پہلی بار ، خانہ کعبہ میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آگیا، کیا کوئی خودکش ایسا بھی ہوسکتا ہے

MH Kazmi June 9, 2018June 10, 2018 1 min read
Share this:

مکہ مکرمہ؍ اسلام آباد (اصغر  مبارک) تاریخ میں پہلے بار حرم پاک میں نامعلوم شخض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، لائیو ویڈیو

دل دہلا دینے والا واقعہ کل پیش آیا ۔ جب مبینہ طور پر ایک 35 سالہ ذہنی معذور فرانسیسی مسلمان  نے حرم پاک کی چھت سے پہلے نیچے دیکھا اور پھر نیچے چھلانگ لگا دی جہان گرتے ہی مر گیا۔

یہ شخص کون تھا کیا چاہتا تھا اس کے ساتھ کیا مسئلہ تھا اس نے ایسا کیوں کیا ۔ یہ تفصیلات آرہی ہیں ۔

مکہ پولیس کے مطابق ااس نے تیسرے فلور سے نیچے طواف والی جگہ پر چھلانگ لگادی اور گرتے ہی مر گیا. ابتدائی اطلاع کے مطابق وہ شخص ذہنی طور پر معذور تھا

وما علینا الالبلاغ ۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس واقعہ کے برے اثرات سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھیں۔ ہم گناہگار ہیں پہلے ہی امت مسلمہ بہت سے عذاب جھیل رہی ہے ایسے واقعات نے حرم پاک میں موجود عمرہ زائرین میں انتہائی خوف و ہراس کی فضا پیدا کردی ہے جو کہ نہایت افسوسناک ہے۔

https://youtu.be/QG7yfsingr4

https://youtu.be/L09PBWcyQYI

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/06/A-Pakistani-aged-about-35-years-old-jumped-from-the-top-roof-of-KHANA-KAABA-and-died-at-the-spot.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/06/A-Pakistani-aged-about-35-years-old-jumped-from-the-top-roof-of-KHANA-KAABA-and-died-at-the-spot2.mp4

A, Pakistani, aged, about ,35, years, old, jumped, from ,the, top, roof, of, KHANA KAABA ,and ,died, at, the, spotA, Pakistani, aged, about ,35, years, old, jumped, from ,the, top, roof, of, KHANA KAABA ,and ,died, at, the, spotA, Pakistani, aged, about ,35, years, old, jumped, from ,the, top, roof, of, KHANA KAABA ,and ,died, at, the, spotA, Pakistani, aged, about ,35, years, old, jumped, from ,the, top, roof, of, KHANA KAABA ,and ,died, at, the, spot

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KHAN ASGHAR, APPOINTED, AS, PRESIDENT, PMLN,, YOUTH, WING, FRANCE, NOTIFICATION, ISSUED
Previous Post پیرس، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت خان محمد اصغر کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا صدر مقرر کردیا گیا سینئر قیادت اور کارکنوں کی مبارکباد
Next Post یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق
Yemeni attack on Saudi Arabia, 3 killed in Yemen

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.