yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری کس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Which renaissance will Rana Sanaullah and Talal Chaudhary take part in the election?
Share this:

فیصل آباد: فیصل آباد کیلئے ن لیگ کے امیدواروں کا انٹرویو مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ن لیگ نے7 حلقوں کے امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصل آباد کے 7 حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے گئے ہیں۔

Which renaissance will Rana Sanaullah and Talal Chaudhary take part in the election?فیصل آباد میں این اے 102 سے طلال چودھری کوٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ این اے 106 سے راناثنااللہ کانام فائنل کیا گیا ہے ۔ این اے 108 سے عابد شیرعلی (ن) لیگ کےامیدوارہوں گے۔دوسری جانب ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا تو اس میں امیدواروں نے ایک دوسرے پرالزامات کی بوچھاڑ کردی۔

چیئرمینوں کی جانب سے سابق وزیر مملکت رانا افضل پر الزامات عائد کیے گئے جس کے بعد این اے 110 سے ان کی ٹکٹ پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ رانا افضل کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف رانا ثنا اللہ سازش کر رہے ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق این اے 106 (پرانا این اے 81) فیصل آباد صدر تحصیل کے علاقوں نڑ والا اور ٹھیکری والا سمیت گٹ والا پٹوار سرکل کے تین دیہات چک نمبر 190 ر ب، 197 ر ب، اور 198 ر ب نکال کر گٹ والا کے بقیہ علاقوں پر مشتمل ہے۔یہاں جاٹ، آرائیں، راجپوت، گجر، کھرل، ملک اور رحمانی وغیرہ بڑی برادریاں ہیں۔ حلقے میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ مہاجر کثیر تعداد میں آباد ہیں۔نئے اعداد و شمار کے مطابق اس حلقے کی کل آبادی سات لاکھ 77 ہزار 621 نفوس پر مشتمل ہے۔مسیحوں کا سب سے بڑا مذہبی مرکز بھی اسی حلقے میں واقع ہے۔ جہاں پر ان کی بڑی تعداد سکونت پذیر ہے۔یہاں سے گزشتہ کئی انتخابات سے جاٹ برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار ہی کامیاب ہوتے آ رہے ہیں۔تاہم 1985، 1988، 1990 کے انتخابات میں یہاں سے آرائیں برادری کے چودھری نذیر نے کامیابی حاصل کی تھی۔نذیر احمد ضلع کونسل فیصل آباد کے چئیرمین بھی رہے تھے۔ وہ 1993ء میں انتخابی مہم کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ اس کے بعد پیپلز پارٹی کے اُمیدوار الیاس جٹ یہ الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔1997ء میں مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں محمد فاروق 69 ہزار 35 ووٹ لیکر اس نشست سے کامیاب ہوئے تھے۔ اس وقت اس حلقے کا نمبر این اے 61 تھا۔یہ حلقہ گزشتہ کئی سال تک پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ بھی رہ چُکا ہے۔اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1993ء میں پی پی پی کے ٹکٹ پر یہاں سے دلدار چیمہ کامیاب ہوئے، پھر 2002ء میں نثار احمد جٹ پی پی پی کے ٹکٹ پر جیتے۔ اس کے بعد انھوں نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر 2008ء میں ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تو جیت اُن کے مخالف پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے اُمیدوار چوہدری سعید اقبال کا مقدر ٹھہری۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Sindh High Court asked Rao Anwar to keep it in prison
Previous Post سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر جواب طلب کرلیا
Next Post عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
Issues of Eidalif's official leave issued

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.