yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں’

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Hassan Hassan is the most educated Chief Minister of Punjab's history.
Share this:

لاہور:  چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پروفیسر حسن عسکری پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیراعلیٰ ہیں، وہ انشاء اللہ غیرجانبدار Hassan Hassan is the most educated Chief Minister of Punjab's history.اور صحیح فیصلے کریں گے۔مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے نگران وزیراعلی پروفیسر حسن عسکری کو ٹیلیفون کر کے منصب سنھبالنے پر مبارکباد دی، چوہدری پرویزالہی کا نگران وزیراعلی سے کہنا تھا کہ اپوزیشن کو ان پر مکمل اعتماد ہے، ن لیگ صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات سے خوفزدہ ہے اور وہ محض اس لیے مخالفت کر رہی ہے کہ اسے نگران وزیراعلیٰ بھی اپنے گھر کا ہی چاہئے۔چوہدری پرویز الہی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پروفیسر حسن عسکری قوم کی توقعات پر پورے اتریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی کیفیت کا اندازہ اس امر سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ ایک طرف تو اسے اپنے کئے پر نیب کا خطرہ ہے اور دوسری جانب پروفیسر حسن عسکری جیسے غیر جانبدار وزیراعلیٰ کے تقرر سے ان کو سمجھ نہیں آ رہی حالانکہ پروفیسر حسن عسکری ایسی شخصیت کے حامل ہیں جن پر صاف شفاف الیکشن کیلئے غیرجانبدار کردار پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے لیکن ن لیگ ان کے خلاف اس لیے بیان بازی میں مصروف ہے کہ پنجاب میں فری اور فیئر الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak-US diplomatic relations agree to minimize snow melting, stress
Previous Post پاک امریکا سفارتی تعلقات میں برف پگھلنے لگی، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
Next Post روینا کا مداح کو شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب
Interesting response to Renaissance's wedding offer

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.