yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قبیح اور مضرِ عادت سگریٹ نوشی

Web Editor June 6, 2018 1 min read
Alcohol and hazardous habitat smoking
Share this:

صاحب میں اخبار اس لیۓ پڑھ لیتا ہوں کہ کچھ معلومات حاصل ہوں کہ حالات حاضرہ پر اپنی نظر رکھ سکوں کہ آیا دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ آج کا اخبار پڑھ کر مجھے لگا کہ میری معلومات اپ ٹو ڈیٹ نہیں ہیں۔ اب یہاں ڈیٹ سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ میری نظر ایک کالم پر پڑی جس میں صاحب نے تمباکو نوشی، تمباکو خوری جیسی قبیح مضر اور نقصان دہ عادات کی جانب میری توجہ کو مرکوز کر دیا۔ میرے قیاس میں یہ بات نہیں تھی کہ میں اس پر کچھ لکھوں تو میں نے یہ تہیہ کیا کہ اس پر کچھ لکھنا چاہئیے۔

ہمارے معاشرے میں پان سگريٹ کا استعمال اتنا عام ہوگیا ہے کہ اس کی لَت میں کم عمر نوجوان بھی مبتلا ہوگئے ہیں۔ لیکن اس عمل کو نقصان دہ ہونے پر معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ پاکستان میں 65 تا 75 فیصد آبادی کسی کسی صورت میں تمباکو نوشی کر رہی ہے۔ کہتے ہیں پہلے آدمی سگريٹ پیتا ہے پھر سگريٹ آدمی کو پیتی ہے۔ جتنے لوگ سگريٹ کو پینے سے نہیں مرتے اتنے تو سگريٹ پر مرتے ہیں۔ شاید لوگوں کو سگريٹ پینا اس لیے پسند ہے کہ انگریزی میں اسکو  کہتے ہیں کیونکہ اس لفظ کے آخر میں کِنگ آتا ہے۔ اب اتنے پُر آشوب دور میں کوئی کِنگ نہیں بن سکتا، تو  کر کے ہی کِنگ ہی بن جائیں۔ یہ سستا اور مفید طریقہ بھی ہے۔

ویسے ٹی وی پر سگريٹ کے اشتہارات کو دیکھ کر یہ لگتا ہے کہ ہم سگريٹ پیے بغیر زندہ رہ ہی نہیں سکتے۔ یہ ایک طاقت کا سرچشمہ معلوم ہوتی ہے جیسے ایک اشتہار میں ایک شخص مخصوص برانڈ کی سگريٹ پی کر شیر کے شکار کو نکلتا اور شیر کو مار کر لوٹتا ہے۔ اگر آپ جانتے ہوں تو ففٹی ففٹی پروگرام میں اسکی پیروڈی کی گئی کہ ایک دن وہ اسی طرح سگریٹ پی کر شیر کے شکار کو نکلتا ہے۔ مگر جب واپس آتا ہے تو تو وہ زخمی اور بدحال ہوتا ہے۔ ایک شخص پوچھتا ہے “آج تم شیر کو کیوں نہیں مار پاۓ، کیا وجہ تھی؟” تو وہ بڑی اداسی سے کہتا ہے کہ ” آج شیر نے اسی برانڈ کا سگریٹ پی رکھا تھا جب ہی میرا یہ حال ہوا ہے۔ ”

ویسے اگر آپ سگريٹ نہ بھی پیتے ہوں تو ہمارے شہر کا ٹریفک اس قدر دھواں چھوڑتا ہے کہ کم از کم آپ راستے میں سفر کرتے ہوۓ دو سے تین سگريٹ پی لیتے ہونگے۔ بڑے شہروں میں تو ایک دن سانس لینے کا مطلب ہے کہ آپ نے سگريٹ کی تین سے چار ڈبیاں سُلگا لی ہوں۔ عنقریب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی طرح دھواں چھوڑنے والے افراد کے خلاف بھی سڑکوں پر چالان کیا جاۓ گا۔ انگریزوں کے آنے سے پہلے اگر آپ دیکھیں تو آپکو حُقہ نظر آۓ گا۔ یہ آپکے آباٶ اجداد کے پاس تو ضرور ہوگا۔ انگريز ہم پر سگريٹ ہی کے زور پر حکومت کر گئے۔ تمام افراد ایک حلقہ بنا کر بیٹھ جاتے تھے، پھر باری باری پیا کرتے تھے۔ جیسے سب ایک جسم کے اعضاء ہوں۔ پھر انگریزوں نے اسے علیحدہ کر کے سب کو تھما دی۔ اب یہ سگريٹ ہمیں پی رہی ہے۔

مجھے سگريٹ کا دھواں اس قدر برا لگتا ہے کہ اگر پاس بیٹھا کوئی شخص سگريٹ پی رہا ہو تو میں اسے کھری کھری سنا دوں۔ اب منہ کھولوں گا بھی تو بولنے کے لیے تو یہ دھواں ہی منہ کے اندر چلا جاۓ گا۔ سگريٹ ہے بھی کیا چیز ایک نَلی جس کے ایک سِرے پر شعلہ ہوتا ہے۔ دوسرے سِرے پر اس شعلے سے نکلنے والے دُھویں کو کھنچنے کے لیے روئی نما چیز لگی ہوتی ہے۔ سگريٹ کے دوسرے سِرے پر جو راکھ ہوتی ہے وہ پینے والے کی ہوتی ہے۔ ایش ٹرے وہ جگہ ہے جہاں اس راکھ کو وہاں ڈالتے ہیں۔ اگر ایش ٹرے نہ ہو تو سگريٹ پینے والے کے لیۓ پوری دنیا کو ہی وہ ایش ٹرے سمجھتے ہیں۔ پینے والے تو سگريٹ کو منہ میں رکھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایش ٹرے میں رکھی ہے۔

میری اس تحریر کا مقصد یہ ہے لوگوں یہ آگاہی فراہم کرنا کہ وہ اس قبیح عادت کو ترک کردیں۔ اس ملک کے ایک ایک شہری کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ عادت کس طرح بیماریوں کو دعوت دیتی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال پانچ اعشاريہ چار بلین افراد موت کی وجہ بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر تمباکو نوشی سے ہی ہوتی ہے۔ اقوام متحدہ کے اس اعداد و شمار کے بعد کئی ممالک نے اقدامات تو اٹھائیں ہیں۔ تاہم متعدد ممالک میں حالت جوں کی توں ہی ہے۔ لہٰذا حکومت کو چاہئیے کہ وہ تمباکو نوشی کی صنعتوں کے خلاف فوری کارراوئی کرے اور اس جانب توجہ دی جاۓ کہ عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر ممکنہ پابندی اور اس سے لاحق ہونے والی بیماریوں کے خلاف پیشگی اقدامات کے لیۓ توجہ مرکوز کرنے کا اعادہ کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
LNG case: Approval of inquiry against Nawaz Sharif and Khaqan Abbasi
Previous Post ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری
Next Post آندھیوں کی زد پہ ہے آشیانہ میرا
Ashish is my head

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.