yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اجتماعی زیادتی میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

Web Editor June 5, 2018June 5, 2018 1 min read
The order of action against police officers involved in collective abuses
Share this:

کراچی: ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے لڑکی سے زیادتی میں ملوث تھانہ ملیر سٹی کے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں مبینہ طور پر اجتماعی کی شکار 16 سالہ لڑکی کو پولیس کی جانب سے بھی مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کیس کی سماعت ہوئی۔ The order of action against police officers involved in collective abusesمتاثرہ لڑکی نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ مجھے 13 اپریل کو اغوا کرنے کے بعد کونین اور اس کے دو ساتھیوں نے اغوا کیا، ملزمان 2 روز تک مجھے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جس کے بعد پولیس نے مجھے بازیاب کرواکر ملزمان کے ہمراہ تھانے منتقل کردیا۔لڑکی نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ملزمان سے 50 ہزار روپے لے کر انہیں چھوڑ دیا جبکہ مجھے رات بھر تھانے میں رکھا اور مجھے برہنہ کرکے غیر اخلاقی حرکتیں کرتے رہے، اب پولیس دھمکیاں دے رہی ہے۔  مجھے انصاف چاہیئے ورنہ میں خودکشی کرلوں گی۔ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے  تھانہ ملیر سٹی کے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی اور مقدمہ تھانہ ملیر سٹی سے دوسرے تھانے منتقل کرنے کا حکم دیا جب کہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو بھی فوری گرفتار کرنے کاحکم دے دیا۔ ملزمان میں ایس آئی او نفیس، ایس آئی کاظم اور ایچ سی ظفر باجوہ شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meteorological department predicts rain in Punjab
Previous Post محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
Next Post نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیا جارہا ہے، آرمی چیف
High-tech skills are being encouraged in the youth, Army Chief

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.