yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

Web Editor June 5, 2018 1 min read
Bollywood actor Soda Bhaskar, the Diamond of Wedding and the main decision of Pakistan
Share this:

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے گزشتہ ہفتے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم “ویرے دی ویڈنگ” جو کہ میرے نزدیک ایک بی۔ گریڈ مووی ہے کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر پاکستان کو غیر سیکولر اور ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کے بیان کے بعد جب نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بھارتی لوگوں نے بھی انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تو اور انہیں سوشل میڈیا پر کھری کھری سنائیں تو انہوں نے معافی مانگ لی اور کہا کہ پاکستان اور لاہور ان کے دل کے قریب ہے۔

سوارا بھاسکر ایک اچھی اداکارہ ہیں لیکن میرا ان سے تعارف تب ہوا جب وہ دنیا ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں آئیں اور انہوں نے پاکستانیوں اور بالخصوص لاہوریوں کی مہمان نوازی اور محبت کو دل کھول کر بیان کیا۔ اس کے بعد سے میں ان کا فین ہوگیا۔ سوارا بھاسکر نے پروگرام میں نہ صرف پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کیا بلکہ اپنےسفر میں پیش آنے والے بہترین واقعات بھی شیئر کئے۔ اس سب کے دوران وہ نہائیت پرجوش لگ رہی تھیں۔ ان کے الفاظ نے شاید کچھ کم ہی بیان کیا ہو لیکن ان کی کھل کر ہنسی، آنکھوں اور ہاتھوں کو گھما گھما کر بات کرنے کا انداز بتا رہا تھا کہ وہ پاکستان اور لاہور پر مر مٹی ہیں۔ انہوں نے خود بھی بار بار پاکستان واپس آنے کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ یہ محبت اور  مہمان نوازی زندگی بھر نہیں بھولیں گی۔

لیکن انسان خطا کا پتلا ہے۔ وہ اپنی ہی کہی باتوں سے مکر جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ان سے بھی ہو گیا۔ وہی اداکارہ جو کچھ عرصہ پہلے پاکستان پر مر مٹی تھیں اب جب پاکستان نے ان کی ایک بے ہودہ اور انتہائی فحش جملوں اور سین پر مبنی فلم پر بین لگایا تو انہیں یاد آ گیا کہ پاکستان ایک غیرسیکولر ملک ہے کیوں کہ وہاں فحش فلمیں یا بی گریڈ فلمیں سینما میں نہیں دکھائی جاتیں۔ اگر ایسا کرنے سے سیکولرازم کا درجہ ملتا ہے تو وہ بھارت کے پاس ہی رہنے دیں، ہمیں نہیں چاہئیے۔

ویسے سوارا بھاسکر نے انہتائی سیکولر بھارت میں ہونے والے ایک ریپ کیس پر ٹویٹ کی جس پر انہیں کافی زیادہ ٹرول کیا گیا اور ہندو مخالف بھی قرار دیا گیا تھا۔ شائد سوشل میڈیا پر شوشے چھوڑنا ان کی عادت ہے تو ہم بھی ان کی عادتوں کو چھوڑ کر اب ذرا فلم پر بات کر لیتے ہیں۔

ویسے تو فلم ویرے دی ویڈنگ دیکھنے کے بعد سوچا تھا اس پر کچھ نہیں لکھوں گا لیکن سوارا بھاسکر کی ایک ٹویٹ نے مجھ پراحسان کیا اور اب میں یہ بلاگ لکھ رہا ہوں ورنہ فلم میں ایسا کچھ نہیں جس پر لکھا جائے۔

فلم کا مرکزی خیال خواتین کو بااخیتار بنانے سے متعلق ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت، پاکستان اور اس خطے کے دیگر ممالک میں خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ خواتین کیسا اختیار یا کیسی آزادی چاہتی ہیں؟ کیا سگریٹ اور شراب پینا، نیم برہنہ کپڑے پہننا اور مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا ہی خواتین کی آزادی ہے؟ اگر نہیں تو بالی ووڈ فلم ویرے دی ویڈنگ میں تو خواتین کیلئے ایسی ہی آزادی پیش کی گئی ہے اور اتنے ہی بھونڈے طریقے اور لغو ڈائیلاگز کے ذریعے پیش کی گئی ہے کہ میں کوئی ایک بھی ڈائیلاگ لکھ کر بیان نہیںِ کرسکتا۔ اگر میں میرا قلم یہ گستاخی کر بھی دے تو ایڈیٹر اس پر چھری ضرور پھیر دے گا۔

پاکستان نے فلم کی ریلیز پر پابندی کیوں لگائی، اس کا اندازہ مجھے فلم کا ٹریلر دیکھتے ہی ہوگیا تھا، آپ کو بھی ہوجائےگا۔ فلم دیکھنے کے بعد خوشی ہوئی کہ پابندی صرف اس لئے نہیں لگائی گئی کہ وہ بھارتی فلم ہے یا اس میں کچھ پاکستانی مخالف ہے بلکہ اس لئے لگائی گئی کہ وہ فلم ہمارے ملک اور معاشرے میں دکھانے کے قابل نہیں۔ اس میں کامیڈی کا تڑکا لگانے کیلئے اخلاقیات سے گرے ہوئے ڈائیلاگ اور مناظر پیش کئے گئے ہیں۔ ایسی فلمیں اکیلے یا یار لوگوں کے ساتھ دیکھنے والی ہیں، سنیما سکرین پر دیکھنے والی نہیں۔

اب میں نے فلم کی اتنی تعریف کر دی ہے، آپ کو تجسس تو ہو ہی رہا ہوگا تو کیوں نہ فلم کی کہانی بیان کردوں۔

فلم ویرے دی ویڈنگ چار دوستوں کے متعلق ہے جو سکول کے دور سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ اس فلم کی کہانی ان کی زندگی اور اس سے جڑے مسائل کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں کرینہ کپور کی شادی ہو رہی ہوتی ہے جبکہ دوسری طرف سونم کپور کی شادی ہو ہی نہیں رہی ہوتی، سوارا بھاسکر کی طلاق ہونے والی ہوتی ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ طلاق کی وجہ نہ لکھنے کے قابل ہے اور نہ ہی دیکھنے کے۔ چوتھی اور آخری دوست شیکھا تسلاںی کی شادی ہوگئی ہوتی ہے لیکن والدین اسے قبول نہیں کرتے کیوں انہوں نے اپنی مرضی سے کسی انگریز کے ساتھ شادی کی ہوتی ہے، اسی لئے وہ اپنے والد سے ناراض ہیں۔

فلم کی کہانی تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ یا شاید کچھ زیادہ انہی چار لڑکیوں کے زندگی کے حالات کو بیان کرتی ہے اور آخری کچھ منٹس مسائل کو سلجھانے کی کوشش کی جاتی ہے جو شاید اتنی تیز اور چٹکیوں میں کیا گیا ہے جیسے کسی نے چھڑی گھمائی ہو اور مسائل حل ہو گئے ہوں۔

ایسی فلم میں کام کرنے کے بعد پاکستان کو ایک ناکام ریاست قرار دینا کچھ ایسا لگتا ہے جیسے اپنی ہی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہو۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Innocent trees
Previous Post معصوم درندے
Next Post عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
Awn Chaudry strange disclosure about Reham Khan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.