yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

Web Editor June 5, 2018 1 min read
Awn Chaudry strange disclosure about Reham Khan
Share this:

اسلام آباد: ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔

Awn Chaudry strange disclosure about Reham Khanعون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان کی ذہنیت اور وارداتیں عوام کے سامنے لائی جائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ریحام خان پیسے اور طاقت کے لئے ایک لالچی خاتون ہیں اور دونوں چیزوں کے حصول کے لئے انہیں بہت جلدی ہے۔

1. Given the falsehoods and filth Reham Khan has spewed in her forthcoming book, I feel the time has come to make public her shenanigans which I personally witnessed during her marriage to Khan Sahab

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

2. Her greed for money & power were insatiable & she was in a hurry to get both. I witnessed her demanding Rs 1 crore from Aleem Khan for her movie.

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

عون چوہدری نے کہا کہ ریحام خان کی آنے والی کتاب جھوٹ اور گندگی سے بھرپور ہے، ریحام خان کی جانب سے اپنی فلم کے لئے پارٹی رہنما علیم خان سے ایک کروڑ کی ڈیمانڈ کا میں خود گواہ ہوں جبکہ ریحام خان نے ہمارے ایک پارلیمنٹرین سے بھی فرنیچر کے لئے لاکھوں روپے کے قرض کے لئے رابطہ کیا جو بعد میں کبھی واپس نہیں کیا گیا۔

3. She approached one of our Parliamentarians for the loan of furniture worth lakhs for her film but that furniture was never returned! It simply "disappeared".

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

4. I had to accompany her to Karachi only to discover she contacted a SKMT donor, a big businessman, demanding money.

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری نے الزام عائد کیا کہ ریحام خان نے کراچی میں شوکت خانم کے ڈونر سے بھی رقم کے حصول کے لئے رابطے کیے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ریحام نے خیبر پختونخواہ حکومت کے معاملات میں بھی مداخلت کی اور سیف سٹی منصوبے کے لئے ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈیل کی کوشش کی اور دو ملین ڈالر کک بیک کا مطالبہ کیا یہ وہ وقت تھا جب وہ ریحام کی سرگرمیوں بارےعمران خان کو آگاہ کرنے پر مجبور ہوئے اور بتایا کہ ریحام خان کیا کر رہی ہیں جس پر عمران خان نے فوری طور پر اسکے تمام منصوبوں کو رکوا دیا۔

5. She also sought to interfere in KP matters & right before my eyes she sought to make a deal for Safe City Project with a foreign company demanding $ 2m in kickback!

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

6. That is when I felt compelled to inform Khan Sahab about what she was upto. He immediately put a stop to all her schemes – sending her into a hysterical rage. #RehamOnPMLNAgenda

— Awn Chaudry (@AwnChaudry) June 5, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bollywood actor Soda Bhaskar, the Diamond of Wedding and the main decision of Pakistan
Previous Post بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ
Next Post عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
Reasonable developments about Reham Khan of Avenue Chaudhry

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.