yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا مقابلہ

Web Editor June 5, 2018 1 min read
Another unique competition in Pakistan's political history
Share this:

اسلام آباد: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 92 کی سیاست کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ یہاں دو سگے بھائی امجد علی وڑائچ اور خالد جاوید وڑائچ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑتے ہیں۔

Another unique competition in Pakistan's political historyجبکہ اس کے ذیلی صوبائی حلقے پی پی 112 میں تیسرے بھائی بلال اصفر وڑائچ کے خلاف بھی خالد جاوید وڑائچ خود یا اپنے اُمیدوار کے ذریعے الیکشن لڑتے ہیں۔ حالیہ حلقہ بندیوں سے قبل ٹوبے کی تحصیل گوجرہ کے زیادہ تر علاقوں پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقے این اے 92 کا نمبر این اے 111 تھا۔گوجرے کے مضبوط وڑائچ برادران کے درمیان تعلقات اُس وقت کشیدہ ہوئے جب 2007ء میں عدالت نے امجد علی وڑائچ کو جعلی ڈگری رکھنے پر ناصرف اسمبلی کی رُکنیت سے نااہل کیا بلکہ ان پر دس سال الیکشن نہ لڑنے کی پابندی بھی لگا دی۔اس صورتِ حال میں سابقہ ایم پی اے اور تحصیل ناظم خالد جاوید نے اپنے خاندان کی طرف سے اپنے بھائی کی جماعت نیشل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے 2008ء کا انتخاب لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا۔مگر امجد جاوید نے اُن کی بجائے قومی اسمبلی کی نشست پر اپنی اہلیہ فرخندہ امجد وڑائچ جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر دوسرے بھائی بلال اصغر وڑائچ کو الکیشن لڑوایا اور یہ دونوں ہی کامیاب رہے۔2013ء کے انتخابات سے قبل وڑائچ برادران کے مابین اختلافات اتنے بڑھ گئے کہ خالد جاوید وڑائچ پہلی مرتبہ اپنے بڑے بھائی سے الگ ہو کر مسلم لیگ ن کا ٹکٹ حاصل کرتے ہوئے اس حلقے سے میدان میں اترے۔

امجد علی وڑائچ چونکہ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی ڈگری کیس میں 10 سالہ نا اہلی کے باعث خود الیکشن نہ لڑ سکتے تھے۔لہذا انھوں نے 2008ء کی طرح ایک بار پھر اپنی اہلیہ سابق رکن قومی اسمبلی بیگم فرخندہ امجد وڑائچ کو اپنے بھائی کے مقابلے میں اپنی سیاسی جماعت نیشنل مسلم لیگ کے ٹکٹ پر میدان میں اتارا۔تاہم اب کی بار خالد جاوید 90 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار سابق سینیٹر ایم حمزہ کے بیٹے اسامہ حمزہ تقریباً 62 ہزار ووٹ لے کر دوسرے جبکہ بیگم فرخندہ لگ بھگ 37 ہزار ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔این اے 92 کے نیچے پی پی 84 (موجودہ نمبر پی پی 118) میں بلال اصغر وڑائچ جو 2002ء اور 2008ء میں مسلسل دو بار رکن صوبائی اسمبلی بنے تھے 2013ء میں بھی اپنے سب سے بڑے بھائی امجد وڑائچ کا ساتھ دیتے ہوئے نیشنل مسلم لیگ کے ٹکٹ پر کھڑے ہوئے اور جیت کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔دوسری جانب خالد جاوید وڑائچ نے ان کے مقابلے میں اپنی اہلیہ بیگم فوزیہ خالد وڑائچ (موجودہ چئیرپرسن ضلع کونسل) کو اپنے ساتھ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دلوایا تھا مگر وہ محض 20 ہزار ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہی تھیں۔

25 جولائی 2018ء کے آئندہ الیکشن میں ایک بار پھر تینوں وڑائچ بھائی ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے کے لئے سامنے آچکے ہیں۔خالد جاوید وڑائچ خود بدستور این اے 111 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ہی مگر اپنی اہلیہ بیگم فوزیہ چئیرپرسن ضلع کونسل ہونے کی وجہ سے انھوں نے چند روز قبل ایک پارٹی اجلاس میں چھوٹے بھائی بلال اصغر کے خلاف صوبائی حلقے میں بھی خود الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک طرف وہ اپنے بڑے بھائی امجد علی وڑائچ کے مقابلے میں این اے 111 میں امیدوار ہوں گے جبکہ دوسری طرف وہ پی پی 118 سے اپنے چھوٹے بھائی بلال اصغر کا مقابلہ کریں گے۔سیاسی ماہرین کے مطابق وڑائچ برادران کی آپسی لڑائی کا فائدہ 2013ء میں آزادانہ الیکشن لڑنے والے اُسامہ حمزہ کو ہو سکتا ہے کیونکہ اس بار وہ تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر میدان میں اُتریں گے۔خیال رہے کہ اُسامہ کے والد سینٹر ایم حمزہ اس حلقے میں اچھا خاصا سیاسی اثرو رسوخ اور ایک مضبوط ووٹ بینک رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The 6-member treasury federal cabinet took oath
Previous Post 6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
Next Post خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور جیٹھ گرفتار
Husband and Jat arrested in connection with the killing of a woman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.