yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Troubles increased of Kalsoom nawaz mouth talk brother Senator Tanvir Khan
Share this:

راولپنڈی: راولپنڈی کا حلقہ پی پی 13 پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے اُن چند حلقوں میں شامل ہے جہاں 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے اُمیدوار کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی حالیہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اس حلقے کے علاقوں میں معمولی ردوبدل کرتے ہوئے اس کا نمبر پی پی 11 کر دیا گیا ہے۔راولپنڈی کے نیم شہری اور دیہی علاقوں پر مشتمل اس حلقے سے 2013ء کے عام انتخابات میں تحریکِ انصاف کے نسبتاً غیر معروف اُمیدوار محمد عارف عباسی نے لگ بھگ ساڑھے 33 ہزار ووٹ لیتے ہوئے مسلم لیگ نون کے اُمیدوار اور سابقہ ایم پی اے ملک غلام رضا کو سخت مقابلے کے بعد کم و بیش تین ہزار ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی۔اس حلقے کے ماضی کے نتائج اور سیاسی صورتِ حال پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہاں کئی دہائیوں سے دو بڑے سیاسی گھرانوں کا اثرو رسوخ ہے جن کی حمایت کے بغیر کسی بھی اُمیدوار کے لیے جیتنا مشکل ہو جاتا ہے۔ایک دھڑے کی سربراہی مسلم لیگ نون کے سینٹر چوہدی تنویر خان کرتے ہیں جبکہ دوسرا دھڑا چوہدری خان محمد کے زیرِ سایہ سیاست میں خاصا فعال ہے۔

Troubles increased of Kalsoom nawaz mouth talk brother Senator Tanvir Khanمسلم لیگ (ن) کے رہنما اور بیگم کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سنیٹر چوہدری تنویر خان تھانے اور کچہری کی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کی وجہ سے ہر الیکشن میں خاصی حمایت حاصل کر لیتے ہیں۔اس علاقے میں مقامی طور پر گجر برادری کی اکثریت ہے تاہم اب اسلام آباد اور راولپنڈی میں ملازمت پیشہ اور کاروباری افراد کی ایک بہت بڑی تعداد بھی یہاں آباد ہو گئی۔ یہاں کے ووٹرز ماضی میں زیادہ تر دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے حامی رہے ہیں تاہم 2002ء کے انتخابات میں یہاں پیپلز پارٹی بھی جیتنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ان انتخابات میں یہاں سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اشتیاق مرزا معجزاتی طور پر کامیاب ہوئے تھے۔ جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس وقت پیپلز پارٹی کا مخالف ووٹ بینک متحدہ مجلسِ عمل، ق لیگ، نون لیگ اور آزاد اُمیدوار میں تقسیم ہو گیا تھا۔پیپلز پارٹی کے کامیاب اُمیدوار نے 11 ہزار 795 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ 26 ہزار سے زائد ووٹ مخالف اُمیدواروں میں تقسیم ہو گیا تھا۔ان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدوار نصیر احمد خان کے حصے میں محض ایک ہزار 72 ووٹ آئے تھے۔2008ء کے انتخابات میں نون لیگ نے سنیٹر چوہدری تنویر خان کے سوتیلے بھائی کے ب یٹے یاسر رضا ملک کو اپنا ٹکٹ دیا جنہوں نے پی پی پی کے اشتیاق احمد مرزا کو شکست دیتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔لیکن بعدازاں سپریم کورٹ کی جانب سے انہیں بی اے کی ڈگری جعلی ہونے کے باعث نااہل قرار دے دیا گیا اور یہاں ضمنی انتخابات کرائے گئے۔ان انتخابات میں ملک یاسر رضا کے والد ملک غلام رضا خود میدان میں اُترے اور باآسانی نشست جیت گئے۔ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ق) کے امیدوار چوہدری محمد عدنان کے علاوہ کسی بھی سیاسی پارٹی کا کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔البتہ سابق رکنِ صوبائی اسمبلی اشتیاق مرزا نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا اور چند ہزار ووٹ حاصل کر سکے۔2013ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے لیے چوہدری خان محمد کے بیٹے چوہدری عدنان اور عارف عباسی میں مقابلہ تھا تاہم جب ٹکٹ عارف کو دے دیا گیا تو عدنان نے اُن کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے انہیں کامیاب کروایا تھا۔آئندہ الیکشن کے لیے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عارف عباسی کی بجائے چوہدری عدنان کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں۔ عدنان کا تعلق چونکہ شیخ رشید گروپ سے ہے لہذا شیخ رشید کو یہ لالچ ہے کہ وہ الیکشن مہم کے دوران اُن کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔مذکورہ دونوں اُمیدواروں کے علاوہ بھی حلقے میں درجنوں سیاستدان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ کے لیے کوشاں ہیں تاہم قوی امکان ہے کہ پی ٹی آئی اپنا ٹکٹ چوہدری عدنان کو دے گی کیونکہ وہی مسلم لیگی امیدوار کا بہتر مقابلہ کر سکتے ہیں۔دوسری جانب نون لیگ اس حلقے میں عرصہ دراز سے گروپ بندی کا شکار ہے۔ آئندہ الیکشن کے لیے ایک طرف سینٹر چوہدری تنویر خان گروپ کے سجاد خان ہلکے پھلکے انداز میں اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں تو دوسری جانب حنیف عباسی گروپ کے چوہدری راسب خان حلقے میں کافی متحرک ہیں راسب خان ذاتی طور پر بھی حلقے میں مقبول تصور کئے جاتے ہیں لیکن یہ بات اٹل ہے کہ ن لیگ کا ٹکٹ سنیٹر چوہدری تنویر خان کی مرضی کے بغیر نہیں دیا جا ئے گا۔دیکھتے ہیں کہ کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی اپنے اُمیدوار کو ٹکٹ دلوانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khan's treasurer, right of necking
Previous Post خان کا غدار، گالیوں کا حق دار
Next Post اس میں کیا شرم اگر شرم بھی کم رکھتے ہیں!
What shame in it are shame too!

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.