yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Imran Khan discusses election against NA-243 Karachi
Share this:

کراچی: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی کے حلقہ این اے 243 ضلع شرقی یا این اے 256 ضلع وسطی سے انتخابات میں حصہ لینے پر غور Imran Khan discusses election against NA-243 Karachiکر رہے ہیں اورحتمی اعلان آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق یہ طے کر لیا گیا ہے کہ عمران خان ضلع وسطی اور ضلع شرقی کے کسی ایک حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اس حوالے سے دو حلقے نظر میں ہیں، ایک ضلع شرقی کا موجودہ حلقہ این اے 243 ہے ، جو 2013 ء میں این اے 256 تھا، اس حلقے سے ایم کیوایم ایک لاکھ 51 ہزار 788 ووٹ لے کر کامیاب ہوئی تھی، جب کہ پی ٹی آئی کے محمد زبیر خان کو 69 ہزار ووٹ ملے تھے۔ یہ حلقہ ضلع شرقی گلشن اقبال کے مختلف علاقوں پر مشتمل ہے۔دوسرا کراچی ضلع وسطی کا موجودہ حلقہ این اے 256 ہے، جو 2013 ء میں این اے 245 تھا۔ اس حلقے سے 2013 ء میں ایم کیو ایم کے ریحان ہاشمی ایک لاکھ 15 ہزار 776 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، جب کہ پی ٹی آئی کے محمد ریاض حیدر 54 ہزار 937 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے، اسی حلقے سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی بھی 22 ہزار 452 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے تھے۔ یہ حلقہ نارتھ ناظم آباد ،ناظم آباد اور دیگر علاقوں پر مشتمل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan will get full success in the election
Previous Post تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، عمران خان
Next Post ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر
Will not be part of any military action against Iran, Qatar

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.