yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Footpath: The earth has been eaten or swallowed up the sky?
Share this:

چاروں طرف ٹریفک کا اِزدِحام تھا، گرمی کی شدت بے حال کیے جارہی تھی، دل چاہا کہیں سائیڈ پر کھڑا ہوجاؤں مگر تاحد نگاہ کھڑے ہونے کےلیے مناسب جگہ نہیں مل رہی تھی۔ گاڑیاں اور لوگ سڑکوں پر ہی رواں دواں تھے، سست رفتاری سے ٹریفک آگے بڑھ رہی تھی کیونکہ پیدل چلنے والوں کی مختص کردہ جگہ یعنی شہر کراچی کے فٹ پاتھ تجاوزات کی نذر ہوگئے ہیں۔ گرین بیلٹ یا شجر کاری کا تصور ہی ختم ہوکر رہ گیا ہے۔ آپ دو کروڑ آبادی والے شہر کے کسی شخص سے پوچھ لیجیے کہ اس نے آخری درخت کب لگایا تھا تو وہ آپ کو نیچے سے اوپر تک دیکھے گا، آپ کی ذہنی حالت پر شبہ کا اظہار کرے گا اور بڑبڑاتا ہو آگے چل دے گا۔

بھلا غم روزگار میں جکڑے شخص کو شجرکاری یا فٹ پاتھ کے ہونے یا نہ ہونے سے کیا مطلب؟

تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو پتا چلتا ہے کہ یونانیوں کے شہر کورینتھ  میں چوتھی صدی عیسوی میں فٹ پاتھ بنائے گئے تھے۔ رومن بھی فٹ پاتھ بڑے اہتمام سے بنایا کرتے تھے۔ 1671 میں عام شاہراہوں کی صفائی اور فٹ پاتھ کےلیے قوانین بنائے گئے تھے۔ 1766 میں لندن شہرمیں روشنی، صفائی اور پیدل چلنے والوں کے فٹ پاتھ کے اہتمام کےلیے قانون سازی ہوئی۔ انیسویں صدی کے آغاز میں یورپی ممالک کے تقریباً تمام دارالحکومتوں میں کھلے فٹ پاتھوں کا اہتمام تھا۔

حادثات کی روک تھام میں بھی فٹ پاتھ کا واضح کردار ہے۔ 2005 میں فلوریڈا ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک رپورٹ شائع ہوئی۔ ایک مخصوص علاقے اور وقت تک محدود تحقیق پر مبنی اس رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاطر خواہ فٹ پاتھ کی تعمیرکی بدولت حادثات میں 74 فیصد کمی آئی۔

اسی طرح امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کےلیے نارتھ کیرولائنا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق فٹ پاتھ کی تعمیر سے حادثات کا خطرہ 88.2 فیصد کم ہوجاتا ہے۔

ان اعداد و شمارسے اگر کلی طور پر اتفاق نہ بھی کیا جائے تب بھی یہ بات تو واضح ہے کہ فٹ پاتھ کی عدم موجودگی حادثات کے چند بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔

فٹ پاتھ جہاں سڑک کے ساتھ پیدل چلنے والوں کی آسانی اور حفاظت کےلیے ضروری ہیں وہیں سڑک پر ٹریفک کو رواں رکھنے اور حادثات سے بچنے کےلیے بھی اہم ہیں۔ دیہاتوں میں کھلی جگہوں، آبادی اور ٹریفک کی کمی وجہ سے فٹ پاتھ شاید ضروری نہ ہوں لیکن شہروں میں تو سڑک کے دونوں طرف ناگزیر ہیں۔

ہمارے ہاں صورت حال یہ ہے کہ بڑے شہروں میں بھی اکثر مقامات پر سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ بنانے کاکوئی منصوبہ نہیں ہوتا۔ اس وقت افسوس ناک صورت حال یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہائی اسٹریٹ میں بھی فٹ پاتھ نہیں ہوتا۔ ہائی اسٹریٹ شہر یا قصبے میں اُس مقام کو کہتے ہیں جہاں تجارتی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ جن سڑکوں کے ساتھ فٹ پاتھ ہیں بھی، وہ باقاعدہ فٹ پاتھ کا درجہ نہیں رکھتے۔ مطلب یہ کہ فٹ پاتھ اور سڑک کے درمیان حدِ فاصل نہیں جس کی وجہ سے موٹرسائیکل حتیٰ کہ چھوٹی گاڑی بھی اس پر آسانی سے چڑھ جاتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ فٹ پاتھ چوڑائی کے لحاظ سے ناکافی، جگہ جگہ سے ٹوٹے ہوئے اور کھلے مین ہول کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ اکثر مقامات پر دکانداروں نے فُٹ پاتھ تک اپنی دکانیں بڑھالی ہیں یا پھر چھابڑی والوں، ریڑھی والوں، اتائیوں اور فال بتانے والوں نے اسے کرائے پر لے لیا ہے۔ ہوٹلوں اور گاڑیوں کی ورکشاپوں کا کاروبار تو شاید فٹ پاتھ کے بغیر ’’ممکن‘‘ ہی نہیں ہوتا۔ یہ لوگ صرف فٹ پاتھ پر ہی اکتفا کرتے تو بھی خیر تھی لیکن یہ تو سڑک کے عین درمیان تک قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔ مانگنے والوں کا حق اس کے علاوہ ہے۔ رات کا معاملہ البتہ اور ہے جب یہی فٹ پاتھ بے چارے، بے گھر اور بے در لوگوں کی قیام گاہ کا کام دیتے ہیں۔

قصہ مختصر یہ کہ فٹ پاتھ پیدل چلنے والوں کو یا تو میسر نہیں، یا اگر ہیں تو وہ اتنے خطرناک ہیں کہ اس سے بہتر سڑک پر چلنا ہوتا ہے۔

کراچی شہر کو گرین بس کا تحفہ دینے کے نام پر صرف ایک بس چلانے کےلیے تیس فٹ کی سڑک غائب کردی گئی اور موجودہ سڑکوں کو توسیع دینے کےلیے فٹ پاتھ ہی غائب کردی گئی۔

جہاں کہیں خوش قسمتی سے فٹ پاتھ موجود ہے وہ پیدل چلنے والوں کےلیے کم اور موٹر سائیکل سواروں کےلیے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ جہاں کہیں تھوڑی ٹریفک جام ہوئی، موٹر سائیکل سوار نے کمال مہارت سے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھائی اور یہ جا وہ جا۔ کئی مقامات پر یہ منظر دیکھنے میں آتا ہے کہ پیدل چلنے والے سڑک پر اور بائیک والے حضرات فٹ پاتھ پر چل رہے ہوتے ہیں۔

دوسرا سوال یہ پیدا ہوسکتا ہے کہ ہمارے حکمرانوں اور سیاست دانوں کا عوام سے تعلق ہی کیا؟ ان کی تو کلاس ہی الگ ہے۔ یہ اپنے آپ کو ایلیٹ کلاس کہلواتے ہیں، جن کی بستیاں عام لوگوں سے الگ تھلگ ہیں۔ ان کے پاس لگژری گاڑیاں ہیں۔ عام بازاروں اور شاہراہوں پر پیدل چلنا تو درکنار، ان کی گاڑیوں کی گزرگاہیں بھی الگ ہیں۔ اگر کبھی عام آبادی کی طرف آنا بھی پڑے تو حفاظت کے نام پر ان کی سہولت کےلیے ٹریفک روک دی جاتی ہے اور پیدل چلنے والوں پر دفعہ 144 کا نفاذ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فٹ پاتھ نہ ان کی ضرورت ہے نہ مسئلہ۔ لہٰذا فٹ پاتھ کی تعمیر کے سلسلے میں خاطر خواہ قوانین موجود ہی نہیں۔

جب قانون ہی موجود نہ ہوتو سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ کا منصوبہ کیونکر بنایا جائے اور بجٹ کیسے رکھا جائے؟

موٹر وے اور سڑکیں بنانے کے ماہر خادم اعلیٰ کے شہر لاہور کا حال بھی مختلف نہیں۔ سڑک اور فٹ پاتھ کے باہمی تعلق سے بھرپور لاعلمی یہاں بھی جابجا نظر آتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مرکز اور چاروں صوبوں کے حکمران اس مسئلے پر توجہ دیں۔

شہروں اور قصبوں میں سڑکوں کی تعمیرکے ساتھ فٹ پاتھ کی تعمیر کو لازمی کردیا جائے۔ فٹ پاتھ بھی ایسے جو سڑک سے واضح طور پر الگ ہوں۔ اس کےلیے سڑک اور فٹ پاتھ کے درمیان درخت لگائے جاسکتے ہیں۔ اس طرح آلودگی میں کمی ہوگی، موسم پر خوش گوار اثرات مرتب ہوں گے اور علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔ یہ صرف حکومتوں اور اداروں ہی کا نہیں، تمام سیاسی و سماجی راہنماؤں اور غیر سرکاری تنظیموں کا بھی فرض ہے کہ اس انتہائی سنگین عوامی مسئلے کی طرف حکومت کی توجہ دلائیں؛ بلکہ قانون ساز اداروں سے فٹ پاتھ کی تعمیر، مرمت، صفائی اور عوام کےلیے قابل استعمال بنانے کےلیے قانون سازی کرائی جائے۔

عام انتخابات کی آمد آمد ہے۔ 70 سال سے پانی، بجلی، گیس، سڑکیں اور نالیاں پکی کروانے کے نام پر ووٹ دینے والوں کے مطالبات میں ابھی فٹ پاتھ کی تعمیر کا مطالبہ بہت دور ہے۔ ترقی کی فٹ پاتھ پر سفر کرنا ہے تو کرپشن کے ٹریفک سے فاصلہ رکھ کر چلنا ہوگا۔ نہیں تو سڑک اور فٹ پاتھ کب ایک دوسرے میں مدغم ہوجائیں، پتا بھی نہیں چلے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission demanded the reply from Farooq Sattar to send money abroad
Previous Post الیکشن کمیشن نے فاروق ستار سے بیرون ملک رقم بھجوانے پر جواب طلب کرلیا
Next Post جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا
South African cricket awards; Rabbani lost the festival with both hands

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.