yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Balochistan Chief Minister Mir Shahnawaz Mari announced the involvement in the movement
Share this:

کوئٹہ:  بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شاہنواز مری کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔میر شاہ نوازمری نے تحریک انصاف بلوچستان صدر سردار یارمحمد رند کی Balochistan Chief Minister Mir Shahnawaz Mari announced the involvement in the movementموجودگی میں کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔ مری شاہ نواز مری کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔ فصلی بٹیرے حکومت بنانے والی جماعت میں شامل ہوتے ہیں اب ایک بار پھر دانا پھیکنے والےمیدان میں آچکے ہیں۔پی ٹی آئی کے صوبائی صدر یار محمد رند نے کہا کہ حکمران عدلیہ اور اداروں کو چیلنج کرتے رہے۔ افسوس کی بات ہے شاہد خاقان عباسی جیسے سیاست دان کرپٹ انسان کو اپنا وزیراعظم کہتے تھے۔ بلوچستان اب غیر سیاسی ماحول کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ یارمحمد رند کا کہنا تھا کہ اب ایسا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے جہاں سکون ہو۔ پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کی جماعت ہے، ہم سب جموری لوگوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں بلوچستان کی سیاست کریں اقتدار کی جماعتوں میں شامل ہونے والوں کو عوام مسترد کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif NAB seeks in clean water company corruption case
Previous Post صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب
Next Post ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے
Four children badly burnt from smoke bomb blast in Abbottabad

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.