yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قیدیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

Web Editor June 3, 2018 1 min read
How is it treated with the prisoners in Pakistan?
Share this:

لاہور: پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے ۔انہیں تشدد کانشانہ بنا کر احکامات پر عمل کرانا سکھایا جاتا ہے ۔سابق وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی جو پہلے سابق گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفے کھر کی منکوحہ تھیں ،انہوں نے اپنی کتاب ”مینڈا سائیں“ میں جیلوں میں قیدیوں کی حالات زار کے واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اپنی ان یادداشتوں کو قلم بند کیا ہے جب وہ اپنے شوہر (سابقہ) سے انکی قید کے دوران جیل میں ملاقات کے لئے جایا کرتی تھیں۔

How is it treated with the prisoners in Pakistan?تہمینہ درانی ہر اتوار کے دن لاہور سے راوالپنڈی قیدی شوہر سے ملنے جاتی تھیں ۔انہوں نے ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے جہاں غلام مصطفے کھر کی بہادری اور انسانی ہمدردی سے پردہ اٹھایا ہے تو وہاں بے سہارا قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا دردمندی سے ذکر بھی کیاہے۔وہ لکھتی ہیں” ایک روز ہماری ملاقات میں ایک چیخ سے خلل پڑا ۔ چیخ سن کر یوں لگا جیسے کسی کے جسم سے اس کی روح کو نوچ کھسوٹ کر کھینچا جا رہاہو۔ میں نے کانوں میں انگلیاں دے لیں۔ مصطفےٰ کی آنکھیں غصے سے سنگ اٹھیں ۔ اس نے خاصی دیر انتظار کیا۔ پھر اچانک اٹھ کھڑا ہوا اور ڈگ بھرتا ہوا مقفل دروازے تک گیا۔ اس نے دروازے کو زور زور سے کھٹ کھٹایا اور حکم دیا ”کھولو“ سہمے ہوئے پہرے دار نے فوراً دروازہ کھول دیا۔ مصطفےٰ نے اس آدمی کو کسی کیڑے کی طرح ایک طرف دھکیلا اور غضب آلود شیر کی مانند ادھر لپکا جدھر سے چیخوں کی آواز آرہی تھی۔ بیچارا پہرے دار دبی آواز میں کچھ کہتا اور ذرا فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے چلتا رہا۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ ساتھ چلنے کی کوشش کر رہی تھی جس پر ایسا لگتا تھا کہ بھوت سوار ہے۔ہم ایک بڑے احاطے میں جا نکلے جہاں قیدی دو دو کی ٹولیوں میں اکڑوں بیٹھے تھے ۔ وہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے دکھائے جانے والے ایک دل فراش منظر کے خاموش تماشائی تھے ۔ قیدیوں کو سبق سکھایا جا رہا تھا کہ اس کے ہاتھ پیرپھیلے ہوئے تھے ۔ پولیس والے اسے لاتیں مار رہے تھے اور ڈنڈوں سے پیٹ رہے تھے ۔ اس کے جسم سے جگہ جگہ سے خون بہہ رہا تھا اور اس پر نیم بے ہوشی طاری تھی ۔ اس کے جسم کا کوئی نہ کوئی حصہ اب بھی تکلیف کو محسوس کر سکتا تھا جس کا اظہار خوف ناک چیخوں کی صورت میں ہو رہا تھا۔ پہرے داروں نے اس کی ٹانگیں پھیلا رکھی تھی ۔ میں محسوس کر سکتی تھی کہ وہ کیسی روح فرسا اذیت سے گزررہا ہوگا۔ وہ سسکیاں لے رہا تھا۔ اس کی پتلیاں اتنی اوپر چڑھ چکی تھیں کہ نظر نہ آتی تھیں۔ اس کے بعد ایک دہشت ناک ، موت جیسی ، خاموشی چھاگئی۔

اب مصطفےٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی طرف بڑھا ۔ اس کی آنکھوں میں دھمکی تھی ۔ اس نے عذاب دینے والے کو گالوں سے لیا۔ میں نے ایک زوردار تھپڑ کی آواز سنی پھر ایک اور تھپڑ پڑا۔ ڈپٹی کے اوسان خطا ہوگئے لیکن اس میں ہمت نہ تھی کہ پلٹ کر کچھ کہتا یا کرتا۔ مصطفےٰ کھر ان قیدیوں میں ایسا آدمی تھا جس کا لحاظ کرنے پر ڈپٹی مجبور تھا۔ مصطفےٰ نے کڑکتی ہوئی آواز میں کہا” اگر میں نے دوبارہ کوئی چیخ سنی تو میں مار مر کر تمہارا کچومر نکال دوں گا“ اتنا کہہ کروہ مڑا اور لمبے لمبے قدم اٹھاتا اپنی کوٹھری کی طرف چلا گیا ۔ مشن مکمل ہو چکا تھا اگر قیدیوں میں حوصلہ ہوتا تو وہ واہ واہ کر اٹھتے ۔ ان کی نگاہوں سے تحسین کی کیفیت چھلک رہی تھی ۔ مصطفےٰ نے یہ دکھا دیا تھا کہ وہ تنہا نہیں ہے۔ وہ ان کا نگہبان ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مصطفےٰ کے پاس کوٹھری میں آیا ۔ تین پولیس والے اس کے ہمراہ تھے ۔ وہ ابھی تک حواس بافتہ تھا۔ (مصطفےٰ کو ہمیشہ سر ہی کہا جاتاتھا) ” آپ کو اتنے سارے قیدیوں کے سامنے مجھے تھپڑ نہیں مارنے چاہئیں تھے۔ اب وہ کبھی میری عزت نہیں کریں گے“ تم ان کی عزت کے مستحق ہی کب ہو۔ تم خوف اور تشدد کے بل بوتے پر حکومت نہیں کر سکتے ۔ میں تمہیں ملازمت سے نکلوا دوں گا۔ تمہیں معاف نہیں کیا جائے گا۔ حرامزادے، ہمارے پاس سے چلے جاﺅ۔ میں تم سے گفتگو کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کر سکتا۔ وقت آنے پر تم سے نمٹ لوں گا“ یہ حاکمیت بھرا لہجہ تھا جس میں قہاری بھی تھی اور یہ اشارہ بھی کہ جاﺅ دفع ہو ، مصطفےٰ نے ، جو کبھی پنجاب کا گورنررہ چکا تھا۔ اپنے ماضی کا لب و لہجہ پھر سے اپنا لیا تھا۔ اس بدبخت افسر نے زیر لب بڑ بڑا کر معافی مانگی اور شرمندگی سے وہاں سے چلا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
all, fraudulent, ways, and, corruption, gone, legal, according, to, new, nomination, form, in, election, 2018
Previous Post الیکشن 2018 کے لئے امیدواروں کے نامزدگی فارم میں خُفیہ تبدیلی  
Next Post وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی
270, billion, wasted, by, federal, and, punjab, Governemnt, whereas, new, dams, and, electricity, projects, cost, less, than, that

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.