yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فاروق بندیال نے دبنگ اعلان کردیا

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Farooq Bandial dabangg announced
Share this:

جوہرآباد: تحریک انصاف میں شمولیت کے ایک ہفتہ بعد پارٹی سے نکالے جانیوالے معروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

Farooq Bandial dabangg announcedدنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف میں شمولیت کے ایک ہفتہ بعد پارٹی سے نکالے جانیوالے معروف ٹرانسپورٹر ملک فاروق بندیال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 خوشاب سے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ پی ٹی آئی کے نظریات، پالیسیوں اور پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے، لیکن انہیں 80 کی دہائی کے ایک واقعہ کو بنیاد بنا کر مہم جوئی کے نتیجہ میں پارٹی سے الگ کردیا گیا۔ حالانکہ تقریبا ً40 سال قبل کا وہ واقعہ ان کے طالبعلمی کے دور کا تھا، جس میں گینگ ریپ کا الزام بھی جھوٹا تھا۔

اس واقعہ کے بعد میں اپنی ساری زندگی خدمت خلق میں گزاری ہے، میرے حلقہ کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ان کے مسائل حل کرنے کیلئے انتخاب لڑنے کا پروگرام بنایا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who will get a party ticket? The LEGI leadership's decision put party leaders into a new concern
Previous Post پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا
Next Post شہبازشریف خود پیش ہوں کیونکہ ان کے حکم سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے خادم اعلیٰ کو عدالت طلب کر لیا
Shahbaz Sharif himself is present because of his order .... Chief Justice asked the court to seek justice

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.