yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گلاب جامن کو ’ فرائیڈ ڈونٹس‘ کیوں کہا؟

Web Editor June 1, 2018 1 min read
Why did Rose Jamam say 'Fried Donuts'?
Share this:

میٹھے میٹھے مزیدار مٹھائی گلاب جامن اکثر لوگوں کی پسندیدہ مٹھائی ہے اور اگر کوئی اسے فرائیڈ ڈونٹ کہہ دے تو یقیناًغلط ہوگا۔

Why did Rose Jamam say 'Fried Donuts'?گزشتہ برس امریکی ویب سائٹ ‘بز فیڈ کی موبائل فوڈ ایپ ‘ٹیسٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گلاب جامن کو ’انڈین فرائیڈ ڈونٹس‘ کا نام دیتے ہوئے اس کی ترکیب بتائی تھی

یہ ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جو پاکستانی و بھارتی صارفین کو ناراض کرگئی اور انہوں نےسوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مذاق بھی اڑایا۔

ٹوئٹر صارفین کا کہنا تھا کہ ‘یہ ہماری روایتی میٹھے کی تذلیل ہے، اس مٹھائی کا نام گلاب جامن ہے اور انگریز اسے تبدیل کر رہے ہیں۔

صارفین نے کہا کہ ہم تو ان کے کھانوں کے نام تبدیل نہیں کرتے ۔

کچھ صارفین نے مغربی ممالک کی ڈشز کے بھی الٹے سیدھے نام پوسٹ کیے اور پزا کو ‘چیز چپاتی اور کورنش پیسٹری کو ‘انگریزی سموسے کا نام دیا۔

یوں مزیدار گلاب جامن کا غلط نام لینے پر سوشل میڈیا پر جہاں مختلف ڈشز کے طریقہ کار بتانے والے کو خوب مذاق اڑایاوہیں لوگوں نے مختلف ڈشز کے نت نئے نام رکھے اور یوں گلاب جامن پر نئی بحث چھڑ گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Leeds Test: Pakistan's toss and decide to bat
Previous Post لیڈز ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Next Post امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے
The colors of the American Empire were scattered

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.