yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رنبیر کی بہن کا عالیہ کے لئےخصوصی تحفہ

Web Editor June 1, 2018 1 min read
Special gift for Ranbir's wedding anniversary
Share this:

بالی وڈ اسٹارزرنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایک دوسرے سے دل لگا بیٹھے ہیں، اس نئے رشتے پررنبیر کے گھر والے کافی خوش دکھائی دیتے ہیں،رنبیر کی بہن نے عالیہ کے لئے خصوصی تحفہ بھیج دیا۔

Special gift for Ranbir's wedding anniversaryبھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرورنبیر کپورنے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے عالیہ بھٹ سے مھبت کا اعتراف کر کے اس رشتے کے بارے میں میڈیا پر گردش کرتی ا فواہوں کو سچا ثابت کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کا تعلق اورمحبت نئی ہے اسے پھلنے دیا جائے۔

ان دونوں کے ’نئے رشتے‘ پر شک یقین میں بدلتا تب دکھائی دیا جب عالیہ بھٹ کی سالگرہ کی پارٹی رنبیر کپور کی جانب سے دی گئی ۔ دونوں فلم برہماستر کے لئے بلغاریہ میں موجود تھے، رنبیر کیممیبھی خا ص طور پر اس پارٹی میں شرکت کے لیے ممبئی سے بلغاریہ پہنچیں۔

عالیہ کے ساتھ پیاری پیاری اور محبت بھری تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں، ان تصویروں میں ممی کے لیے عالیہ کا چھلکتا پیار کافی کچھ کہہ رہا تھا۔

اور اب 25 سالہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کی بہن ردھیماکی جانب سے بھیجے گئے خصوصی تحفے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ردھیما جیولری ڈیزائنر ہیں اور دہلی کے بزنس مین کی اہلیہ ہیں۔ انہوں نے عالیہ کے لئے زمرد کا بریسلیٹ بھیجا ہے جس پر عالیہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ردھیما کا شکریہ ادا کیا۔

35 سالہ رنبیر کپورنے میگزین سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کی خوب تعریف کی اور کہا کہ ’ میں جب عالیہ کے کام کو دیکھتا ہوں، تو میری خواہش ہوتی ہے کہ میں بھی ایسا ہی کام کروں۔‘

رنبیر کپور اپنے اور عالیہ کے درمیان پنپنے والے نئے رشتے کے بارے میں کافی پر جوش ہیں اور ہواؤ میں اڑتے نظر آرہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It's a big deal to get 5 years of government, Javed Hashimi
Previous Post حکومت کا 5سال پورےکرنا بہت بڑی بات ہے، جاوید ہاشمی
Next Post ڈنمارک میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی
Ban on the whole face in DenmarkBan on the whole face in Denmark

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.