yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خواجہ آصف کے ساتھ اب اصل مقابلہ

Web Editor June 1, 2018 1 min read
Original competition with Khawaja Asif now
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ میں خواجہ آصف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ آج سپریم کورٹ نے آپ کو بحا ل کردیا ہے

Original competition with Khawaja Asif nowاس بات کی خوشی ہے کہ اب سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں خواجہ آصف سے بڑا مقابلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ یقین دلاتا ہوں جس طرح 5 پانچ سال عدالت میںخواجہ آصف کا مقابلہ کیا اسی طرح اب عوام کی عدالت میں مقابلہ کروں گا، اس بار الیکشن مین بہت زبردست مقابلہ ہوگا اورا س بات کی خوشی ہے کہ اب سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں خواجہ آصف سے بڑا مقابلہ ہو گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تفصیلی فیصلہ ابھی موصول نہیں ہوا اس کے بعد نظر ثانی میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل ہی سپریم کورٹ نے آج (جمعہ کو ) محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ آصف کی تاحیات نا اہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر خارجہ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں خواجہ آصف نا اہلی فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں۔ آج (جمعہ کو ) سماعت کے دوران عثمان ڈار کے وکیل سکندر بشیر مہمند نے دلائل دیے، انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ خواجہ آصف کی مدت بطور کابینہ ممبر کا ریکارڈ جمع کروایا ہے، ان کا بطور وزیر حلف دیکھ لیا جائے، خواجہ آصف نے حلف یہ اٹھایا کہ وہ ذاتی مفاد کو خاطر میں نہیں لائیں گے لیکن وہ وزیر ہوتے ہوئے بیرون ملک ملازم بھی رہے۔بعد ازاںخواجہ آصف کے وکیل منیر اے ملک نے جواب الجواب دیا۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے 11 بجے تک کیلئے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو اب سنادیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 اپریل کو تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The protest of the government employees on the arrival of the Supreme Court, the Chief Justice called for Dad Rope
Previous Post سپریم کورٹ آمد پر سرکاری ملازمین کا احتجاج، چیف جسٹس نے داد رسی کیلئے بلا لیا
Next Post وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
Interior Ministry: Order to block Pervez Musharraf's identity card and passport

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.