ممبئی ;بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ٹی وی ڈانس ریالٹی شو میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم تیزاب کے گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر ڈانس کیا۔

جیکولین فرنینڈس نے شو میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم تیزاب کے گانے ایک دو تین پر ڈانس کیا۔ مادھوری ان دنوں فلم کلنک کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔








