yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، میئرکراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ کیخلاف تحقیقات شروع

Web Editor May 30, 2018May 30, 2018 1 min read
Former Chief Minister Balochistan, Mayor Krishna Waseem Akhtar, Investigation Investigation started against Sindh
Share this:

اسلام آباد:  نیب نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری، میئرکراچی وسیم اختر، وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال اور رکن پنجاب اسمبلی مہراعجاز کے خلاف مختلف نوعیت کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں۔

Former Chief Minister Balochistan, Mayor Krishna Waseem Akhtar, Investigation Investigation started against Sindhنیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کے خلاف نیب تحقیقات شروع کردی ہیں، ثناء اللہ زہری کے مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف بھی انکوائری شروع کر دی گئی ہے، وسیم اختر کے خلاف سرکاری فنڈز میں مبینہ طور پر 10 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے جبکہ وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کے خلاف بھی نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، نیب ذرائع کے مطابق سہیل انور سیال پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، لیہ سے رکن پنجاب اسمبلی مہر اعجاز کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی گئی ہے، مہر اعجاز پر سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The election commission will take time, despite the judicial verdict of the constituencies, the Election Commission
Previous Post حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پرہوں گے، الیکشن کمیشن
Next Post فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
The annual emigration of the French villagers, the tourist center of the Siege Canyon Guian

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.