yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

(ن) لیگیوں کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی

Web Editor May 30, 2018 1 min read
Sheikh Rasheed disqualification after PML N
Share this:

اسلام آباد: معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید معجزانہ طور پر تاحیات نااہل ہونے سے بچ گئے۔ کیونکہ موجود اسمبلی دو دن بعد اپنی مدت مکمل کرلے گی۔ جس کے بعد شیخ رشید کی نااہلی کا فیصلہ بے اثر ہو جائے گا۔

Sheikh Rasheed disqualification after PML Nتفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ نگار کامران خان کا دوران پروگرام کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا تھا تاہم نااہلی کی یہ تلوار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر بھی لٹک رہی تھی۔

شیخ ریشد کے حوالے سے بھی نواز شریف اور جہانگیر ترین جیسی ہی شکایت تھی اور ان کے کیس کی بھی سماعت ہوئی تا ہم شیخ رشید کے کیس کے حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ شیخ ریشد کے کیس کی سماعت ہوئی اور کیس کا فیصلہ بھی محفوظ ہوا۔اور پچھلے دو ماہ سے زائد کے عرصے سے شیخ رشید نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ ہے۔اور اس کے بعد یہ سوچ جنم لے رہی ہے کہ موجود اسمبلیاں دو دن بعد اپنی مدت مکمل کر رہی ہیں اور شیخ رشید کی تا حیات نا اہلی کے حوالے سے جو نا اہلی کی تلوار لٹک رہی تھی۔

اب وہ نہیں لٹک رہی۔کیونکہ جب وہ اسمبلیاں ہی موجود نہیں ہوں گی تو اگر شیخ رشید نا اہلی کیس کا فیصلہ آ بھی جائے تو شیخ رشید تا حیات نا اہل نہیں قرار پائیں گے۔گویا شیخ رشید معجزانہ طور پر تا حیات نا اہل ہونے سے بچ گئے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے عدالت میں یہ درخواست دائر کی تھی کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2013کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی میں انے اثاثے چھپائے تھے۔اور غلط ڈیکلریشن جمع کروایا اس لیے شیخ ریشد کو نا اہل قرار دیا جائے۔تاہم شیخ شید نا اہلی کیس کا فیصلہ ابھی بھی محفوظ ہے اور موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں بھی دو دن باقی ہیں اس لیے شیخ رشید نا اہلی سے معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Oh dog! Say you're a dog
Previous Post اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو
Next Post جنداں توبہ کر
Repeat here

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.