yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت

Web Editor May 30, 2018 1 min read
Nawab of Bahawalpur join the Tehreek-e-Insaf
Share this:

این اے 174 بہاولپور: نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا نواب فیملی اس حلقے سے کامیابی حاصل کر پائے گی؟ حقائق نے سب کو حیران کردیا۔

Nawab of Bahawalpur join the Tehreek-e-Insafبہاولپور: قومی اسمبلی کا حلقہ 174 جس کا پرانا نمبر 183 تھا۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس حلقے کی آبادی تقریباً سات لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔احمد پور شرقیہ میونسپل کمیٹی، اچ شریف میونسپل کمیٹی، اور احمد پور شرقیہ تحصیل کے طاھر والی، چنی گوٹھ، اُچ گیلانی، اُچ بخاری، کلاب اور سکھیل قانون گو حلقے اس میں شامل ہیں۔ اس حلقے کی نمایاں برادریوں میں عباس، گیلانی، ملک، چنڑ، راجپوت، شیخ ہیں۔ آخری امیر بہاولپور ریاست نواب صادق محمد خان کا محل صادق گڑھ پیلس بھی اسی حلقے میں واقع ہے۔ جو اس حلقے کی سیاست کا محور سمجھا جاتا ہے۔ انگریز دور حکومت میں بہاولپور ایک خود مختار ریاست تھی۔ جیسے 1948 میں نواب آف بہاولپور صادق محمد خان نے پاکستان میں ضم کر دیا۔ نواب آف بہاولپور صادق محمد خان کی پاکستان کے قیام اور نئی ریاست کے اختتام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں۔ ریاست پاکستان کے ملازمین کی پہلی تنخواہ نواب آف بہاولپور نے ادا کی تھی۔1948 تا 1955 بہاولپور ایک صوبہ تھا۔ جس کی اپنی صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ تھا۔ 1955 میں ون یو نٹ کے قیام کے وقت اسے صوبہ مغربی پاکستان میں ضم کر دیا۔1968 میں صدر یحییٰ خان نے صوبہ مغربی پاکستان کو تو ایل ایف او کے تحت تحلیل کر دیا۔ مگر صوبہ بہاولپور کو بحال نہ کیا گیا۔

24 مئی 1966 تک جو نواب صاحب کی تاریخ وفات ہے آپ نے اپنی زندگی کے آخری آیام اسی محل میں گزارے۔آپ کی وفات کے بعد آپ کے وارثان کے درمیان جائیداد کی تقسیم کے تنازعات شروع ہو گئے۔ جو اب تک ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہیں۔ ان تنازعات نے خاندان کو سیاسی طور پر بہت نقصان پہنچایا۔ 1988 کے الیکشن میں اس حلقے سے موجودہ نواب بہاولپور صلاح الدین عباسی نے آزاد امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ 1990 میں اسلامی جمہوریت اتحاد کے ٹکٹ پر نواب صلاح الدین عباسی کامیاب ہوئے۔ 1993 اور 1997 کے الیکشن میں نواب صلاح الدین عباسی مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔اس زمانے میں مشہور تھا کہ نواب صلاح الدین عباسی ووٹ مانگنے نہیں جاتے تھے۔ اُن کے سپورٹر صرف اعلان کرتے تھے۔ کہ نواب صاحب الیکشن میں کھڑے ہیں۔2002 کے الیکشن میں اس حلقے سے نواب صلاح الدین عباسی کی حمایت سے سید علی حسن گیلانی مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔ 2008 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر عارف عزیز شیخ کامیاب ہوئے۔نواب صلاح الدین عباسی نے بہاولپور صوبہ بحالی کے لیے 14 اپریل 2011 کو نیشنل عوامی پارٹی کی بنیاد رکھی

جس کے وہ سربراہ ہیں۔گزشتہ الیکشن میں بہاولپور ڈویژن کے اکثر حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تھے۔ بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی الیکشن میں ناکام ہوئی۔ بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر صرف مخدوم افتخار حسن گیلانی ایم پی اے بنے۔ 2013 کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا واحد الیکشن تھا۔ جس میں عباس خاندان کا کوئی فرد اسمبلیوں میں نہ پہنچ سکا۔ گزشتہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مخدوم علی حسن گیلانی کامیاب ہوئے اور بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی کے سمیع حسن گیلانی رنر اپ رہے۔ 2018 کے الیکشن سے پہلے مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان نے صوبہ جنوبی پنجاب محاذ تشکیل دے دیا۔ تو نواب صلاح الدین عباسی نے اس کی مخالفت کی اور بہاولپور صوبہ بحالی کا نعرہ لگایا اور عوامی رابطہ میم بھی شروع کی۔ صوبہ جنوبی پنجاب محاذ پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہو گیا۔ نواب آف بہاولپور صلاح الدین عباسی سے پاکستان تحریک انصاف کے اندروں خانہ مذاکرات جاری رہے۔24 مئی کو صلاح الدین عباسی نے اپنی جماعت بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کر دیا ہے۔ اور اس کے عوض اپنے بیٹے بہاول خان عباس کا اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ حاصل کر لیا۔ جنوب پنجاب صوبہ تحریک ہو یا صوبہ بحالی بہاولپور تحریک ان کا انجام صرف ذاتی مفاد ات پر ہوتا ہے۔پاکستان نے قیام کے وقت پنجاب کے 12 اضلاع تھے۔ اور بہاولپور ریاست کے تین اضلاع تھے۔ باقی پنجاب 12 اضلاع اب 33 اضلاع میں تقسیم ہو چکے ہیں۔ مگر بہاولپور ڈویژن (سابقہ ریاست بہاولپور) کے تین اضلاع 2018 میں بھی تین ہیں۔ اس خطے کے سیاسی رہنماء ایک نیا ضلع تو بنوا نہ سکے صوبے کی بات کرتے ہیں تو عوام سے مذاق لگتی ہیں۔ 2002 کے الیکشن کامیاب امید وار پیپلز پارٹی کے عارف عزیز شیخ پاکستان تحریک انصاف میں اس حلقے کے ٹکٹ کے وعدے پر شامل ہوئے اب ٹکٹ بہاول خان عباسی کو ملے گی تو عارف عزیز شیخ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر امیدوار ہو سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بہاول خان عباسی امیدوار ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سید علی حسن گیلانی امیدوار ہوں گے اس کے باوجود کے وہ اپنے ذیلی حلقے کے ایم پی اے قاضی عدنان فرید سے ناراض ہیں اور آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔ اس حلقے میں اصل مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے بہاول خان عباسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے علی حسن گیلانی کے درمیان ہوگا۔یہ الیکشن عباسی خاندان کے سیاسی مستقبل کی سمت کا تعین بھی کرے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Motorway Police crackdown on the North 2 Sector GT Road
Previous Post موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
Next Post ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی
Criminal elements come from Karachi, IG

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.