چارسدہ: چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو جمال آباد اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
By Web Editor on May 29, 2018
چارسدہ: چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو جمال آباد اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***