yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں خواتین سے زیادتی و قتل کیس میں انصاف نہ ملنے پر ہڑتال

Web Editor May 29, 2018 1 min read
The strike on women not being found in the abusive case of women in occupied Kashmir
Share this:

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نو سال قبل زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی دو قریبی رشتہ دار خواتین کے لواحقین کو انصاف نہ ملنے پر مکمل ہڑتال کی گئی۔

The strike on women not being found in the abusive case of women in occupied Kashmirکشمیر میڈیا سیل کے مطابق نو سال قبل قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کے ہاتھوں زیادتی اور قتل ہونے والے دو نوجوان خواتین کے اہل خانہ کو انصاف نہ ملنے پر حریت پسند رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی اپیل پر ضلع شوپیاں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ضلع بھر کے تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز بند اور ذرائع نقل و حمل معطل رہے۔

زیادتی کے بعد قتل کی گئی نیلوفر کے شوہر شکیل احمد آہن گر کا کہنا ہے کہ نو سال قبل نیلوفر میری بہن عائشہ کے ہمراہ رشتہ داروں سے ملنے دوسرے گاؤں گئی تھیں اور پھر واپس لوٹ کر نہ آسکیں۔ دونوں کی تشدد زدہ اور پھٹے کپڑوں کے ساتھ لاشیں بھارتی فورسز کے علاقے سے ملی تھی تب سے اب تک ہر دباؤ اور ظلم کے باوجود انصاف کے لیے کوشاں ہوں اور آخری سانس تک اپنی بیوی اور بہن کو انصاف دلانے کی کوشش کرتا رہوں گا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کی رہائشی خواتین 17 سالہ عائشہ اور 22 سالہ نیلوفر کو 29 جون  2009 میں زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا دونوں کی لاشیں بھارتی فورسز کے علاقے کے قریب سے ملی تھیں جس پر اہل خانہ نے بھارتی فورسز کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا تاہم اب تک لواحقین کو انصاف نہیں مل سکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meeia sb! The daughters are the daughters of all
Previous Post میاں صاحب! بیٹیاں تو پھر سب ہی کی بیٹیاں ہیں
Next Post امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک
During the reporting of bad weather in the US, two journalists were killed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.