yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فیصل آباد سے بڑی سیاسی خبر آ گئی

Web Editor May 29, 2018 1 min read
A lot of political news came from Faisalabad
Share this:

فیصل آباد: رانا ثناء اللہ کے خلاف الیکشن لڑنے والے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار صاحبزادہ حسین رضا اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور مرکزی قیادت میں رابطے جاری ہیں۔

A lot of political news came from Faisalabadدونوں جماعتیں ن لیگ کے خلاف مشترکہ امیدوار لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ پی پی 113 میں سنی اتحاد کونسل کی کمپین جاری ہے جس کے بعد دونوں جماعتوں میں مشترکہ امیدوار سامنے لائے جانے پر بات چیت شروع کردی گئی۔ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما امیدوار پی پی 113 صاحبزادہ حسین رضا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کے فرعونوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ الیکشن میں غنڈہ گردی نہیں کرنے دیں گےالیکشن غنڈہ کردی سے پاک ہونگے۔ قوم ووٹ کی طاقت سے انقلاب نظام مصطفے برپا کرے گی۔ الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی تیاریاں مکمل کر لی۔ نظام مصطفے کے نفاذ سے ملک و قوم کے مسائل حل ہوں گے۔ صاحبزادہ حسین رضا نے مزید کہا حلقہ کی عوام 25 جولائی کو گھوڑا کے نشان پر مہر لگا کر انقلاب نظام مصطفے کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالے گی۔ ن لیگ کی حکومت نے پانچ سالوں میں عوام کو بجلی اور ناہی صاف پانی بلکہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔ کرپشن اور لوٹ مار مسلم لیگ ن کا منشور بن چکا ہے۔ ن لیگ کے پاس ٹکٹ لینے والا کو ئی نہیں۔ دین سے دشمنی اور قوم کو بیوقوف بنانے والے ن لیگی حکمران اب ماضی کا قصہ بن چکے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے مستقبل میں رابطوں پر اتفاق کیا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Both devil and Amir Liaqat were shocked
Previous Post شیطان اور عامر لیاقت دونوں جکڑے گئے
Next Post فواد خان کی بہن کی منگنی کی خفیہ تقریب
Fawad Khan's sister's engagement's secret ceremony

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.