لاہور: پنجاب کمپنی اسکینڈل، ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفیٰ کو بر طرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلال مصطفی کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ بلال مصطفیٰ پہلے ہی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔

By Web Editor on May 29, 2018
لاہور: پنجاب کمپنی اسکینڈل، ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفیٰ کو بر طرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلال مصطفی کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ بلال مصطفیٰ پہلے ہی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***