yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’میرا شادی شدہ ، عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں‘

Web Editor May 28, 2018 1 min read
'My Married, Attiqur Rehman's wife'
Share this:

لاہور کی فیملی کورٹ نے 9 سال بعد اداکارہ میرا کے نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ میرا شادی شدہ ہیں اور عتیق الرحمٰن کی بیوی ہیں، اداکارہ کا عتیق الرحمٰن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے۔

'My Married, Attiqur Rehman's wife'لاہور کی عدالت نے اداکارہ میرا کا تکذیبِ نکاح کا دعویٰ خارج کرتے ہوئے انہیں عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دیا او کہا کہ میرا شادی شدہ ہیں۔

اسکینڈلزکےذریعےخود کوخبروں میں زندہ رکھنےکا فن جاننےوالی اداکارہ میرا کا سدا بہار کنواری کہلوانے کا خواب چکناچور ہوگیا، لاہورکی عدالت نے9سال تک چلنےوالے کیس میں انہیں عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار دے دیا۔

اداکارہ میرا نے2009ءمیں تکذیبِ نکاح کا دعویٰ دائر کیا تھا، انہوں نے مؤقف اختیارکیاتھاکہ عتیق الرحمٰن جعلی نکاح نامہ تیار کرکے انہیں اپنی بیوی کہتے ہیں، انہیں ایسا کرنے سے روکا جائے۔

فیملی جج بابر ندیم نے 18 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ میرا اور عتیق الرحمٰن کا نکاح نامہ حقائق پر مبنی ہے، دونوں کے درمیان تنازعہ ایک گھر سے پیدا ہوا، نکاح خواں نے بھی نکاح نامے کی باقاعدہ تصدیق کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Separation from actress Arjun Rampal's wife
Previous Post اداکار ارجن رامپال کی اہلیہ سے علیحدگی
Next Post عالمی کپ فٹبال میں 17دن رہ گئے
World Cup left for 17 days

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.