yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے جاتے جاتے خیبر پختونخوا کے نامور سیاستدان کی رکنیت معطل کردی

Web Editor May 28, 2018 1 min read
The Election Commission before went to suspend membership of the prominent politician of Khyber Pakhtunkhwa
Share this:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری روز ایم پی اے معراج ہمایوں کی رکنیت معطل کردی۔

The Election Commission before went to suspend membership of the prominent politician of Khyber Pakhtunkhwaتفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ کی رکن اسمبلی معراج ہمایوں کی رکنیت منسوخی درخواست کی سماعت کی،قومی وطن پارٹی کے وکیل مصطفی کمال الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،ان کی جانب سے موقف اختیا رکیا گیا کہ سینٹ الیکشن میں رکن اسمبلی نے پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ نہیں دیا الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ ان کی اسمبلی کی رکنیت معطل کی جائے۔الیکشن کمیشن نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ایم پی اے معراج ہمایوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ رات کو کے پی کے ھکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے اور پھر نگران سیٹ اپ ذمہ داریاں سنبھلانے کو تیار ہے جبکہ نگران وزیر اعلیٰ کے لیے منظور آفریدی کا نام سامنے آیا تھا تاہم اب اپوزیشن کی دباؤ پر عمران خان اور کے پی کے حکومت کی جانب سے منظور آفریدی کا نام بطور نگران وزیر اعلیٰ واپس لے لیا گیا ہے اور نگران وزیر اعلیٰ کون ہوگا اس کے لیے مشاورت جاری ہے اور آج ہی اس کا اعلان کر دیا جائئے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attempts to influence global forces' on election
Previous Post عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش
Next Post آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی
The ICC released the new players test ranking

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.