ماسکو میں بلند عمارت کی صفائی کے دوران ورکرز کا توازن بگڑگیا جس کے باعث کھڑکی کا شیشہ پانچ سو فٹ بلندی سے نیچے گر گیا۔
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شیشہ گر کر چکنا چور ہو گیا۔
شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.