yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

Web Editor May 27, 2018 1 min read
KARACHI: Two killed in firing in Korangi area
Share this:

کراچی; کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثے میں 15 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی،

KARACHI: Two killed in firing in Korangi areaپولیس کے مطابق نوید نامی شخص گھر کے باہر بیٹھا ہوا تھا کہ اعجاز نامی شخص نے نوید پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوید اور شاہزیب نامی شخص جاں بحق ہوگئے جبکہ نوید کی اہلیہ ثمرین گرنے سے زخمی ہوئی۔

ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوتا ہے، پولیس نے جائے وقوعہ سے پستول کے آٹھ خول اور شواہد اکھٹا کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ فیڈرل بی ایریا اسپورٹس کمپلیکس کے قریب فائرنگ ڈکیتی مزاحمت کے دوران کار سوار زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کار سوار کا تعقب کر کے لوٹنے کی کوشش کی جس دوران فائرنگ سے یوسف زخمی ہوا۔

کلفٹن دو تلوار پر بھی ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر بابر نامی شخص کو گولی مار کر فرار ہوگئے، ادھر شیری جناح کالونی میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 15 سالہ زاہد جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The movement of political weather and robots
Previous Post سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت
Next Post ننھی کراٹے ماسٹر کی ویڈیو وائرل
Ninja karate master video viral

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.