yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

Web Editor May 27, 2018May 27, 2018 1 min read
Two billion rupees worth Rs. 34 lakh in Japan
Share this:

ٹوکیو: جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔

خربوزہ ایک لذیذ پھل ہے جس میں موجود پانی کی مقدار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور اس پھل میں موجود دیگر وٹامنز جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ خربوزہ گرمی کے Two billion rupees worth Rs. 34 lakh in Japanموسم میں قدرت کا انمول تحفہ ہے جو انسانی جسم کے درجہ حرات کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور توانائی کو بھی برقرار رکھتا ہے۔ جاپان میں اُگنے والے خربوزے ’یوباری‘ جہاں اپنی لذت اور غذائیت کے باعث ہر ایک کی پسند ہیں وہیں جاپان میں اسے ’اسٹیٹس سمبل‘ بھی سمجھا جاتا ہے۔

کسی پھل کو اسٹیٹس سمبل کی حیثیت حاصل ہوجانا ایک حیران کن بات ہے لیکن جاپان میں یہ ایک حقیقت ہے جس کا ثبوت حال ہی میں ٹوکیو میں ہونے والی پھلوں کی نمائش میں یوباری خربوزے کی نیلامی کے دوران دیکھا جا سکتا ہے جہاں اس پھل کے ایک دلدادہ شخص نے یوباری خربوزے کی ایک جوڑی 34 لاکھ روپے میں خرید لی۔ ایک درخت میں اگنے والی اس جوڑی کی ساخت اور رنگ دیگر یوباری خربوزے سے قدرے مختلف بھی ہے جو اس کی انفرادیت کی وجہ بنی۔

تاہم جاپان میں یوباری خربوزے کو عام طور پر ’’ پُر تعیش اشیاء‘‘ کے طور پر جانا جاتا ہے لوگ تحائف کے طور پر ایک دوسرے کو یوباری خربوزے پیش کرتے ہیں جو کافی بیش بہا قیمت ہوتے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جاپان میں ایک کار کی قیمت اس خربوزے کی قیمت کے برابر ہے۔ یہ ایک ہائبرڈ پھل ہے جسے خربوزوں کی دو الگ الگ قسم کے اختلاط سے تیار کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ دو سال قبل مئی 2016 میں ہونے والی نیلامی میں بھی یہ پھل 27 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The opposition should be on any principle, prime minister
Previous Post اپوزیشن کا اختلاف کسی اصول پر ہونا چاہئے، وزیراعظم
Next Post ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار
Training campuses for Asian Games are suspended

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.