yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

Web Editor May 27, 2018 1 min read
Boxer Amir Khan scored another scandal
Share this:

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اوراسکینڈل کا شکار ہوگئےصوفیہ ہامانی نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ عامر خان نے شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔

Boxer Amir Khan scored another scandalپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کی زندگی سے مشکلات ختم ہونے کانام ہی نہیں لے رہی ہیں، گزشتہ برس اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کے اسکینڈل سے عامر خان ابھی باہر نکلے ہی تھےکہ ایک اور اسکینڈل کا شکار ہوگئے۔ لندن سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بیوٹیشن صوفیہ ہامانی نے عامر خان پرالزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ عامر خان نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے محض 17 روز بعد ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔

صوفیہ کا کہنا ہے کہ وہ عامر خان سے اس ماہ کی ابتدامیں لندن کلب میں ملی تھیں جہاں سے وہ دونوں ہوٹل میں چلے گئے تھے، بعد ازاں عامر نے انہیں 20 یورو کی رقم دے گھر بھیج دیا حالانکہ یہ جگہ لندن سے 8 میل کی دوری پر واقع تھی اور وہاں سے کرایہ 50 یورو بنتاتھا۔ تاہم اپنے فلیٹ واپس جانے کے تھوڑی دیر بعد صوفیہ پر انکشاف ہواکہ عامر خان کا تعلق اسپورٹس کی فیلڈ سے ہے اور وہ نہ صرف شادی شدہ ہیں بلکہ حال ہی میں دوسرے بچے کے والد بھی بنے ہیں۔ صوفیہ کا کہنا ہے کہ انہیں عامر خان کے انسٹاگرام سے ان کی شادی سے متعلق علم ہوا، انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا عامر شادی شادہ ہیں ورنہ وہ ان کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

صوفیہ نے عامر خان کی اہلیہ فریال  مخدوم کے لیے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب اس کے لیے ایک برا خواب ہے اسے چاہئیے کہ وہ عامر کو چھوڑدے۔

واضح رہے کہ صوفیہ ہامانی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں فی الحال عامر خان کاکوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The car racing company occupy the loop
Previous Post کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ
Next Post وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا
The Prime Minister called for joint interest council meeting today

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.