yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظر عام پر آ گیا

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Famous religious scholar Dr. Amir Liaquat biggest fan came to scene
Share this:

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا سب سے بڑا مداح منظرعام پر آ گیا ہے جس نے اپنی والدہ کے سامنے ہی عامر لیاقت سے یہ کہہ دیا کہ کاش آپ میرے والد ہوتے۔

Famous religious scholar Dr. Amir Liaquat biggest fan came to sceneنجی ٹی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت کے سب سے بڑے مداح کا کہنا تھا کہ میں صرف آپ کیلئے اس شو میں آیا ہوں اور آپ کو دیکھنے اور آپ کے ساتھ رہنے آیا ہوں۔ میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے اس قدر چاہتا ہوں کہ آج تک کسی اینکر کو اتنا پیار نہیں کیا۔ آپ یقین کریں کہ میرا بس نہیں چل رہا کہ میں آپ کے قدموں میں بیٹھ جاﺅں۔

مذکورہ لڑکا فرط جذبات میں رو پڑا اور عامر لیاقت کیساتھ بغل گیر ہوتے ہوئے کہنے لگا کہ میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں اور آپ کے ساتھ عمرے پر جانا چاہتا ہوں۔ میری فیملی کو چھوڑیں میں آپ کیساتھ جاﺅں گا، میری خواہش ہے کہ میں پہلی مرتبہ عمرہ پر آپ کے ساتھ جاﺅں۔

عامر لیاقت نے اس کی والدہ کو عمرے کا پیکیج دیا اور ایک موبائل فون دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ خود جب عمرے پر جائیں گے تو آپ کو بھی ساتھ لے جائیں گے اور ساتھ ہی وہاں موجود لوگوں کو اپنے مداح کا نمبر لینے کی ہدایت کی۔ لڑکا جذبات کی رو میں اس قدر بہہ گیا کہ اپنی والدہ کے سامنے ہی یہ کہہ ڈالا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ کاش آپ میرے والد ہوتے جس پر عامر لیاقت بھی کچھ دیر کیلئے سکتے میں آ گئے اور پھر بولے یوں کہو کہ والد جیسے ہوتے۔

مذکورہ لڑکا عامر لیاقت کے ساتھ رہنے کیلئے اس قدر بے تاب تھا کہ پروگرام میں اپنے ساتھ رکھنے کیلئے فرمائش کر ڈالی جس پر عامر لیاقت نے لڑے کو ٹی وی چینل کی ٹی شرٹ پہنانے اور مائیک لگانے کی ہدایت کی جبکہ یہ بھی کہا کہ اس کی ماہانہ تنخواہ بھی مقرر کی جائے۔

https://www.facebook.com/BOLTrends/videos/1953533094676911/

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kulbhushan Jadhav will be handed over or not to India? Pakistan announces straight forward
Previous Post کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا
Next Post صوفی چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر مزاح سے بھرپور پوسٹ کردی
Sophie Choudry talked with resatisfied on price increases of petroleum products social media

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.