yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

Web Editor May 25, 2018May 25, 2018 1 min read
ishaq dar contact with establishment
Share this:

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے ہیں،

ishaq dar contact with establishmentانہوں نے ایک مزار کے مجاور سے مل کر اسسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے اور وعدہ معاف گواہ بننے کی دوبارہ سے پیشکش کی لیکن وہ پیشکش ٹھُکرا دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ نے ان سے کہا کہ ہمارے پاس آپ کے تمام کارنامے موجود ہیں لہٰذا ہم نے کسی کو وعدہ معاف گواہ نہیں بننے دینا۔ اسحاق ڈار کے گھر نواز شریف کی وہ بیٹی ہے جس کو سعودی خاندان نے طلاق دے دی تو وہ اب اسحاق ڈار کے گھر ہیں۔یہ عام لوگوں کو نہیں پتہ لیکن غالباً 23 کمپنیاں ، جن کا فی الوقت منظر عام پر ذکر نہیں آیا، وہ اس بیٹی اسما شریف کے نام پر ہیں جو اسحاق دار کے گھر پر ہے۔

ishaq dar contact with establishment

لہٰذا اس نازک موقع پر نواز شریف اسحاق ڈار کو ناراض بھی نہیں کرنا چاہتے، کیونکہ ایسا کرنے سے معاملہ بہت آگے چلا جائے گا۔ دوسری جانب حسین نواز نے اپنے والد سے گفتگو میں پاکستان آنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری لندن میں بہت اچھی زندگی گزر رہی ہے۔وہ ان مسئلوں میں نہیں پڑیں گے اور نہ ہی پڑنا چاہتے ہیں، حسین نواز نے اپنے والد سے کہا کہ میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے نہ ہی میں پاکستان کا شہری ہوں اور نہ ہی میں نے پاکستان میں کوئی کاروبار کرنا ہے،نہ میرے یہاں کے بیوی بچے ہیں، نہ میری یہاں کوئی جائیداد ہے،تو میں کیوں پاکستان آؤں؟ اور حسن نواز نے مریم نواز کو فون کر کے کہا ہے کہ تم نے پورے خاندان کی میراث اور میرے باپ کی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔تمہیں لندن آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،ہاں اگر تمہیں کوئی خبر آگئی تو تم سیاست چمکانے کے لیے ضرورآ جانا۔

 

 

 

ishaq dar contact with establishment

??????????????????????
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South Korea protest against trumpet in North Korea protest
Previous Post شمالی کوریا سے مذاکرات کی منسوخی پر ٹرمپ کیخلاف جنوبی کوریا میں احتجاج
Next Post عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام
Auctioned in a niche bowl of Rs 5 crores

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.